پاکستانی اسٹار آصف علی کی خدمات ناقابل فراموش ہیں، ساگرکھنہ

دبئی (آن لائن)نیو یارک اسٹرائیکرز مالک ساگر کھنہ نے ابوظبی ٹی 10 ٹورنامنٹ جیتنے پر ٹیم کو مبارکباد دی ہے اور پاکستانی اسٹار آصف علی کی خاص طور پر تعریف کرتے ہوئے ان کی خدمات کو ناقابل فراموش قرار دیا مزید پڑھیں

محمد رضوان نے ایلکس کیری کا ایک ہاتھ سے کیچ پکڑا اور ایڈم گلکرسٹ سے داد وصول کی

میلبورن (آن لائن) محمد رضوان نے وکٹ کیپنگ کی غیر معمولی مہارت کا مظاہرہ کیا اور ایلکس کیری کے شاندار کیچ پر ایڈم گلکرسٹ سے داد حاصل کی۔ شاہین آفریدی نے شارٹ آف لینتھ بال کی۔ ایلکس کیری نے کور مزید پڑھیں

بابر اعظم اپنے ٹیسٹ کیریئر میں پہلی بار کیلنڈر ایئر میں نصف سنچری سکور کرنے میں ناکام

لاہور (آن لائن) بابر اعظم کی ٹیسٹ فارم کو نظر لگ گئی، وہ گذشتہ 8 اننگز میں 20.38 کی اوسط سے 163 رنز بنا سکے۔ بابر اعظم کی ٹیسٹ فارم رواں سال انتہائی خراب ہے، انھوں نے میلبورن ٹیسٹ سمیت مزید پڑھیں

میلبورن ٹیسٹ میں ناقص امپائرنگ سے وسیم اکرم، ہرشا بھوگلے حیران

میلبورن (آن لائن) آسٹریلوی بلے باز مچل مارش نے پاکستان کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے دوسرے دن اعتماد سے عاری آغاز کیا اور ڈی آر ایس کی بدولت دو گیندوں پر دو مرتبہ آؤٹ ہونے بچ گئے اور وسیم اکرم مزید پڑھیں

میلبورن ٹیسٹ،آسٹریلیا کی پہلی اننگ 318 رنز کے جواب میں پاکستان نے 6 وکٹ کھو کر 194 رنز جوڑ لئے

کینبرا(آن لائن)میلبورن ٹیسٹ کا دوسرا روز میں آسٹریلیا کو پہلی اننگ میں 318 رنز پر آؤٹ ہوگئی، پاکستان نے دوسرے دن کے اختتام پر 6 وکٹوں کے نقصان پر 194 رنز بنا ڈالے۔ آسٹریلیا کے پہلی اننگ 318 رنز کے مزید پڑھیں

محمد حفیظ کی جانب سے کھلاڑیوں پر نئی پابندیاں لگانے پر پاکستانی سکواڈ ناخوش

لاہور، میلبرن (آن لائن) پاکستان کرکٹ ٹیم مینجمنٹ نے دورہ آسٹریلیا میں کھلاڑیوں کے لیے نئے اسٹینڈرڈ آپریٹنگ پروسیجرز (SOPs) بنائے ہیں۔ قومی ٹیم کے ڈائریکٹر محمد حفیظ نے کھلاڑیوں کے لیے نئے ایس او پیز اور خلاف ورزی کرنے مزید پڑھیں

باکسنگ ڈے ٹیسٹ، پہلے دن کا کھیل بارش سے متاثر،دن کے اختتام پر آسٹریلیا نے 3 وکٹوں پر 187 رنز بنا لیے

میلبورن (آن لائن) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان باکسنگ ڈے ٹیسٹ کے پہلے روز کھیل کے اختتام پر آسٹریلیا نے 3 وکٹوں کے نقصان پر 187 رنز سکور کرلیے ہیں۔ پاک آسٹریلیا ٹیسٹ سیریز کے باکسنگ ڈے ٹیسٹ میچ میں مزید پڑھیں

پاکستان ٹیم کا ایک اور بولر آسٹریلیا کیخلاف ٹیسٹ سیریز سے باہر

اسلام آباد (آن لائن) آسٹریلیا میں پاکستان ٹیم فٹنس مسائل سے دوچار ہے خرم شہزاد کے بعد اسپنر نعمان علی بھی ٹیسٹ سیریز سے باہر ہوگئے، نعمان علی کا میلبرن اسپتال میں اپینڈیکس کا آپریشن ہوا۔نعمان علی نے گزشتہ روز مزید پڑھیں

تیسرا ون ڈے، پاکستان ویمن نے نیوزی لینڈ کو سپر اوور میں شکست دیدی

کرائسٹ چرچ(آن لائن)تیسرے ون ڈے میچ میں پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم نے نیوزی لینڈ ٹیم کو دلچسپ مقابلے کے بعد سپر اوور میں شکست دے دی۔کرائسٹ چرچ میں کھیلا گیا میچ ٹائی ہو گیا تھا جس کے بعد سپر اوور مزید پڑھیں