کامران اکمل اپنے چھوٹے بھائی عمر اکمل کے دفاع میں بول اٹھے

لاہو ر(آن لائن) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کرکٹر اور پاکستان سپر لیگ کے آٹھویں ایڈیشن میں پشاور زلمی کے بیٹنگ کوچ کامران اکمل اپنے چھوٹے بھائی عمر اکمل کے دفاع میں بول اٹھے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کامران اکمل مزید پڑھیں

افغانستان کے کرکٹرز نے پاکستانی کھلاڑیوں کو تحفے میں کیا دیا؟

لاہور (آن لائن) افغانستان کرکٹ ٹیم نے حال ہی میں کھیلی گئی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں پاکستان کو شکست دی تھی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے اپنے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں پاکستان اور افغانستان کے مزید پڑھیں

ون ڈے ورلڈ کپ: پاکستان کے میچ بنگلادیش منتقل کیے جانے کی تجویز

دبئی (آن لائن) بھارت اور پاکستان کے مابین کشیدہ سیاسی صورتحال کے پیش نظر ون ڈے ورلڈ کپ میں گرین شرٹس کے میچز انڈیا سے بنگلا دیش منتقل کیے جانے کا امکان ہے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے گذشتہ ہفتے دبئی مزید پڑھیں

لیجنڈز لیگ؛ آفریدی نے ٹرافی افغان بھائیوں کے نام کردی

دوحہ(آن لائن) لیجنڈز لیگ میں ایشیا لائنز کے کپتان شاہد آفریدی نے ٹرافی افغانستان کے لوگوں کے نام کردی۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر لیجنڈز لیگ میں ایشیا لائنز کی کپتانی کے فرائض سر انجام دینے والے شاہد آفریدی مزید پڑھیں

پلیز کرکٹ چلنے دیں، شاہد آفریدی کی بھارتی وزیراعظم سے درخواست

لاہور(آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے بھارتی وزیر اعظم نریندرا مودی سے درخواست کی ہے کہ پلیز کرکٹ چلنے دیں تاکہ ہم انجوائے کرسکیں۔ قطر میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے شاہد آفریدی کا مزید پڑھیں

میری سلیکشن ہوگئی ، قومی ٹیم میں منتخب ہونے پر اعظم خان نے میم شیئر کردی

اسلام آباد (آن لائن) مڈل آرڈر بیٹر اعظم خان نے افغانستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے قومی اسکواڈ میں شامل ہونے پرمیم شیئرکردی۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے مزید پڑھیں

پاک افغان ٹی 20 سیریز کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان، شاداب خان کپتان مقرر

لاہور(آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ نے آئندہ پاک افغان ٹی 20 سیریز کیلئے قومی ٹیم کا اعلان کردیا ہے۔ شاداب خان کو کپتان مقرر کیا گیا ہے،سکواڈ میں نوجوان کھلاڑیوں کو موقع دیا گیا ہے جبکہ سینئر کھلاڑیوں بابر اعظم، مزید پڑھیں

پاکستان سپر لیگ 8 کی ٹاپ چار پوزیشنز کا فیصلہ ہوگیا

لاہور (آن لائن) لاہور قلندرز پہلی، ملتان دوسری، اسلام آباد تیسری اور پشاور نے گروپ اسٹیج کا اختتام چوتھی پوزیشن پر کیا ہے۔ 15 مارچ کو کوالیفائر میچ میں لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز کا مقابلہ ہو گا۔ کوالیفائر کی مزید پڑھیں