بابر اعظم بھارت کے سپورٹس نصاب میں شامل،تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

اسلام آباد، نئی دہلی (آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کو بھارت نے آٹھویں جماعت کے سپورٹس نصاب میں شامل کر لیا ہے۔بابراعظم کے ساتھ ساتھ بھارت اور دیگر ممالک کے معروف کھلاڑی بھی انڈین سرٹیفکیٹ آف سیکنڈری ایجوکیشن مزید پڑھیں

نہیں چاہتا جیسا میرے ساتھ ہوا وہ بابر اعظم کے ساتھ ہو، سرفراز احمد

کراچی(آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ جو میرے ساتھ ہوا نہیں چاہتا وہ بابر اعظم کے ساتھ ہو۔سوشل میڈیا پر ایک انٹرویو میں سرفراز احمد نے کپتان کے حوالے سے کیے گئے سوال مزید پڑھیں

عامر بابراعظم پر اس وقت تنقید کرتے ہیں جب خود کی پرفارمنس میں کمی ہوتی ہے:وہاب ریاض

لاہور (آ ن لائن)قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر وہاب ریاض نے کپتان بابراعظم کو قومی اعزاز ستارہ امتیاز دینے کے فیصلے کی تعریف کی ہے۔ایک انٹرویو میں وہاب ریاض نے کہا کہ محمد عامر اس وقت بابراعظم پر تنقید مزید پڑھیں

ایک دم زیادہ وزن کم کرنے کے باعث اعظم خان ہارڈ ہٹنگ کی طاقت کھو سکتا ہے: ٹرینر

لاہور (آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹر باز اعظم خان کے ٹرینر شہزر محمد نے کہا ہے کہ اعظم کے وزن پر ہونے والی تنقید غیر منصفانہ ہے،ایک دم زیادہ وزن کم کرنے کے باعث اعظم خان ہارڈ ہٹنگ کی مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں انٹرنیشنل کھلاڑیوں کی رینکنگ جاری

دبئی (آن لائن) کرکٹ کے ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں انٹرنیشنل کھلاڑیوں کی رینکنگ جاری کردی گئی۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی رینکنگ میں بھارت کے سوریا کمار یادیو پہلے اور پاکستان کے محمد رضوان دوسرے نمبر پر موجود ہیں۔ ٹی ٹوئنٹی مزید پڑھیں

شاداب خان اور افتخار احمد کو متحدہ عرب امارات کا گولڈن ویزا مل گیا

دبئی (آن لائن) پاکستان کے 2 مزید کرکٹرز کو متحدہ عرب امارات کا گولڈن ویزا مل گیا۔قومی ٹیم کے اسپن بولنگ آل راؤنڈر شاداب خان اور مڈل آرڈر بیٹر افتخار احمد کو متحدہ عرب امارات کا گولڈن ویزا مل گیا۔اس مزید پڑھیں

حسن علی کا کاؤنٹی چمپئن شپ 2023ء کیلئے وار وکشائرکی نمائندگی کریں گے.

لاہور(آن لائن) پاکستان کرکٹ ٹیم کے تجربہ کار فاسٹ بالر حسن علی کا کاؤنٹی کرکٹ چمپئن شپ کے سیزن 2023ء کے لیے وار وکشائر کلب کے ساتھ معاہدہ ہو گیا۔انگلش کاؤنٹی کرکٹ چمپئن شپ کے پچھلے ایڈیشن میں حسن علی مزید پڑھیں

نسیم شاہ سے میچ کے دوران مداح کا شادی بارے سوال،ویڈیو وائرل

لاہور(آن لائن) پاکستان اور افغانستان کے درمیان ہونے والی ٹی ٹونٹی سیریز کے دوران مداح نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ سے دلچسپ سوال پوچھ لیا۔نسیم شاہ فیلڈنگ پر کھڑے تھے تو اسٹینڈ میں موجود ایک مداح مزید پڑھیں

عاقب جاوید کی افغانستان کیخلاف ٹی ٹونٹی سیریز کیلئے منتخب کھلاڑیوں کی فٹنس کے معیار پر کڑی تنقید

لاہور(آن لائن) سابق فاسٹ بولر عاقب جاوید نے افغانستان کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے منتخب کیے گئے کھلاڑیوں کی فٹنس کے معیار پر کڑی تنقید کی ہے۔عاقب جاوید نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کسی کھلاڑی مزید پڑھیں