شاہین آفریدی کی نیوزی لینڈ کیخلاف ابتدائی 2 ٹی ٹوئنٹی میچز میں شرکت مشکوک

لاہور (آن لائن) پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کی نیوزی لینڈ کے خلاف ابتدائی ٹی ٹونٹی میچز میں شرکت مشکوک ہو گئی۔ جیو نیوز کے ذرائع کے مطابق کھیل کے مختصر ترین فارمیٹ کی قیادت سے مزید پڑھیں

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے ٹی ٹونٹی میچز بارشوں کے باعث متاثر ہونے کا خدشہ

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان آنے والی سیریز کے لیے تیار رہنے والے کرکٹ شائقین کے لیے ایک تشویشناک پیش رفت میں، راولپنڈی میں جہاں میچز شیڈول ہیں، شدید بارش کی پیش گوئی کی وجہ مزید پڑھیں

کھلاڑی عید کی چھٹیوں کے بعد سیریز کی تیاری کرینگے، نیوزی لینڈ کی ٹیم بھی آج پہنچے گی

راولپنڈی (آن لائن)نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے قومی ٹیم کا اسکواڈ آج راولپنڈی رپورٹ کرے گا۔تمام کھلاڑی عید کی چھٹیوں کے بعد پنڈی پہنچ کر سیریز کی تیاری شروع کریں گے۔ ذرائع کے مطابق نیوزی لینڈ کی مزید پڑھیں

شاہد آفریدی نے محمد رضوان کو کپتان بنانے کی کوئی تجویز نہیں دی تھی: ذکاء اشرف

لاہور (آن لائن) سابق چیئرمین پی سی بی ذکاء اشرف نے شاہد آفریدی کی جانب سے انہیں محمد رضوان کو کپتان بنانے کی تجویز دینے کے دعوے کو مسترد کردیا ہے۔ ایک رپورٹر نے ذکاء اشرف سے استفسار کیا کہ مزید پڑھیں

عثمان خان سلیکشن کا معاملہ زیر غور ہے: چیئرمین پی سی بی محسن نقوی

لاہور (آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے فیصلہ کرلیا ہے کہ اماراتی کرکٹ بورڈ کی جانب سے پابندی کے اعلان کے بعد عثمان خان پاکستانی ٹیم میں کھیلنے کیلئے اہل ہوں گے یا نہیں۔ لاہور میں میڈیا مزید پڑھیں

بابر اعظم کی کاکول تربیتی کیمپ میں اپنے فٹنس لیول پر محنت کی ویڈیو وائرل

لاہور (آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ نے اپنے سوشل میڈیا چینلز پر ایک ویڈیو جاری کی جس میں وائٹ بال کے کپتان بابر اعظم آرمی اسکول آف فزیکل ٹریننگ، کاکول میں ٹریننگ کرتے ہوئے نظر آئے۔ ویڈیو کا آغاز بابر مزید پڑھیں