راولپنڈی (آن لائن)نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے قومی ٹیم کا اسکواڈ آج راولپنڈی رپورٹ کرے گا۔تمام کھلاڑی عید کی چھٹیوں کے بعد پنڈی پہنچ کر سیریز کی تیاری شروع کریں گے۔ ذرائع کے مطابق نیوزی لینڈ کی ٹیم آج 14 اپریل کی صبح اسلام آباد لینڈ کرے گی۔پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ 18 اپریل کو راولپنڈی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔
Load/Hide Comments



