کاکول میں پاکستانی ٹیم کا فٹنس کیمپ، اعظم خان مرکز نگاہ

کاکول(آن لائن)کاکول میں پاکستان ٹیم کے کھلاڑیوں کا فٹنس کیمپ جاری ہے۔فٹنس کیمپ میں کھلاڑیوں کو پتھر اٹھائے پہاڑ پر چڑھنے کی مشق کرائی گئی، کھلاڑیوں نے کئی کلو گرام وزنی پتھر اٹھا کر پہاڑ کی چوٹی تک واک کی۔وکٹ مزید پڑھیں

کھلاڑیوں کی رہائش، پی سی بی نے قذافی سٹیڈیم کے قریب کثیر المنزلہ عمارت حاصل کر لی

لاہور(آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قذافی اسٹیڈیم لاہور کے قریب 4 ارب روپے میں ایک کثیر المنزلہ عمارت خریدی ہے جس کا مقصد مقامی اور بین الاقوامی کرکٹرز کے لیے رہائش کے دیرینہ مسئلے کو حل مزید پڑھیں

بابر اعظم نے کپتانی قبول کرکے شاہین آفریدی سے بدلہ لے لیا: راشد لطیف

لاہور(آن لائن) سابق ٹیسٹ کرکٹر راشد لطیف کا خیال ہے کہ بابر اعظم نے وائٹ بال فارمیٹ میں کپتانی قبول کرکے شاہین آفریدی سے بدلہ لے لیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے حال ہی میں اعظم کو ٹی ٹونٹی میں مزید پڑھیں

احسان اللہ کی کہنی کی انجری کی غلط تشخیص کی گئی جسکی وجہ سے انکی سرجری ناکام ہوئی، علی ترین

ملتان(آن لائن) پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز ملتان سلطانز کے مالک علی ترین نے فاسٹ بولر احسان اللہ کا علاج انگلینڈ سے کروانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ علی ترین کا کہنا ہے کہ احسان اللہ کی کہنی کی انجری کی مزید پڑھیں

شاہین کو ہمیشہ کپتانی سے دور رکھنے کی کوشش کی، شاہد آفریدی

لاہور(آن لائن) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ شاہین آفریدی کو ہمیشہ کپتانی سے دور رکھنے کی کوشش کی، خود سمیت کئی سابق کپتانوں کا اختتام اچھا نہیں دیکھا۔ اپنے بیان میں شاہد آفریدی مزید پڑھیں

آرمی چیف جنرل عاصم منیر سات اپریل کو پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیے افطار دیں گے

راولپنڈی(آن لائن) چیف آف آرمی سٹاف جنرل عاصم منیر 7 اپریل کو راولپنڈی میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیے افطاری دیں گے۔ قومی ٹیم اس وقت کاکول ایبٹ آباد میں فٹنس کیمپ میں حصہ لے رہی ہے۔ پاکستانی کھلاڑیوں نے مزید پڑھیں

قومی ٹیم کی قیادت سنبھالنے کی دوڑ میں بابر، رضوان اور شاداب کا نام بھی زیر غور

لاہور (آن لائن) قومی ٹیم کی کپتانی کا معاملہ سنگین ہوگیا، شاہین شاہ آفریدی کو قیادت سے ہٹانے کے معاملے پر سلیکشن بھی بٹ گئی۔ مقامی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کی قائم کردہ نئی سلیکشن کمیٹی مزید پڑھیں

پی سی بی نے تلاش کے لیے سر اشتہار دے دیا، وائٹ بال ہیڈ کوچ اور ریڈ بال ہیڈ کوچ کے لیے درخواستیں طلب

لاہور (آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی کرکٹ ٹیم کے کوچ کی تلاش کے لیے اشتہار دے دیا۔ پی سی بی نے اپنی ویب سائٹ پر کوچز کے لیے اشتہار دیا ہے جس میں وائٹ بال مزید پڑھیں

زہر دئیے جانے کے بعد بگڑی صحت بحال، عمران نذیر نے دوبارہ کرکٹ کھیلنے کی ٹھان لی

لاہور (آن لائن) عمران نذیر کرکٹ کے میدانوں میں واپس آگئے اور انہوں نے اب اعلیٰ سطح پر کرکٹ کھیلنے کی ٹھان لی ہے۔ اپنے ٹریننگ سیشن کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں کہا کہ میں نے مزید پڑھیں