پی ٹی آئی آج مہنگائی کے خلاف ملک گیر احتجاج کرے گی: عمران اسماعیل

کراچی (آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اور سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی آج اتوار کو مہنگائی کے خلاف ملک گیر احتجاج کرے گی۔شاہراہ قائدین پر احتجاجی مظاہرے سے عمران خان خطاب مزید پڑھیں

فیٹف سے نکلنے کے لیے بھرپور محنت کرنے پر عمران خان کی حماد اظہر کو مبارکباد

اسلام آباد (آن لائن) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ ملک بھر میں مہنگائی کے خلاف آج (اتوار کو) احتجاج میں قوم کیساتھ مل کر آئندہ کے لائحہ عمل کا فیصلہ کریں گے، جائیدادیں باہر رکھنے مزید پڑھیں

ریلوے کرایوں میں ایک ہفتہ کے دوران دوسری مرتبہ اضافہ

لاہور(آن لائن) ریلوے کرایوں میں ایک ہفتہ کے دوران دوسری مرتبہ اضافہ کردیا گیا ہے۔مال بردار ٹرینوں کے کرایوں میں 10 فیصد، تمام مسافر ٹرینوں کے کرایوں میں 5 فیصد جب کہ پارسل اور لگیج کے کرایوں میں بھی 5 مزید پڑھیں

”ملک کو ہر مشکل سے نکالنے کی جدوجہد کرتا رہوں گا،بلاول بھٹو

اسلام آباد (آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف نے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکلنے کے اہداف کی تکمیل پر مبارک باد پیش کی۔وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری مزید پڑھیں

امپورٹڈ سرکار، اعتراف کر و عمران خان نے پاکستان کو بچایا، شیریں مزاری

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری نے کہا ہے کہ امپورٹڈ سرکار اعتراف کر و کہ عمران خان نے پاکستان کو بچایا اور گرے لسٹ سے نکلنے کا موقع دیا، پاکستان کو گرے لسٹ میں ن لیگ مزید پڑھیں

ایندھن کا بحران،سری لنکا میں اسکولز اورسرکاری دفاتردو ہفتوں کے لئے بند

کولمبو (آن لائن) سری لنکا میں ایندھن کے سنگین بحران کے بعد اسکولز اورسرکاری دفاتردو ہفتوں کے لئے بند کردئیے گئے۔غیرملکی خبر رساں ادار ے کے مطابق کے مطابق سری لنکا میں تیل کی درآمدات پرادائیگیاں نہ ہونے کے باعث مزید پڑھیں

پاکستان کیخلاف کسی کو اپنی سرزمین استعمال نہیں کرنے دیں گے، ذبیح اللہ مجاہد

کابل (آن لائن) افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ پاکستان کے خلاف کسی کو اپنی سرزمین استعمال کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔ملکی خبررساں ادارے کو انٹرویو میں افغان طالبان کے ترجمان نے کہا کہ مزید پڑھیں

آرمی چیف کے قائم کردہ ”کور سیل“ نے فیٹف کامیابی میں کلیدی کردار ادا کیا،شہباز شریف

اسلام آباد(آن لائن) وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ فیٹف کی گرے لسٹ سے پاکستان کا نام نکالنے کے عمل میں آرمی چیف کے قائم کردہ ‘کور سیل’ نے کامیابی میں کلیدی کردار ادا کیا ہے۔ہفتہ کے روز اپنے ایک مزید پڑھیں