لوگوں کی کم تعداد دیکھ کر عمران خان احتجاج کی کال واپس لے لیتے ہیں، شیری رحمان

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر وفاقی وزیر سینیٹر شیری رحمان نے عمران خان کے احتجاج پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے لوگوں نے عمران خان کی انتشار کی کال کو ایک بار پھر مسترد کر مزید پڑھیں

لاہور کی احتساب عدالت نے رمضان شوگر مل کیس میں وزیر اعظم شہباز شریف کی مستقل حاضری معافی کی درخواست منظور کرلی

لاہور کی احتساب عدالت نے رمضان شوگر مل کیس میں ملوث مبینہ ملزم وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے دائر کردہ حاضری سے مستقل استثنیٰ کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کی مستقبل حاضری معافی کی مزید پڑھیں

اسلام آباد بلدیاتی انتخابات سے متعلق الیکشن کمیشن کی مزید مہلت کی استدعا منظور

اسلام آباد(آن لائن)اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق اسلام آباد ہائی کور ٹ نے الیکشن کمیشن کی مزید مہلت کی استدعا منظور کرلی،عدالت نے الیکشن کمیشن سے حکومتی نوٹیفکیشن کے تحت واضح موقف 22 جون کو طلب کرلیا۔پیر کے مزید پڑھیں

نواز، زرداری اور عمران کو ا سٹیبلش منٹ نے ہی ملک پر مسلط کیا تھا، سراج الحق

تیمرگرہ (آن لائن )امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ میاں نوازشریف، آصف علی زرداری اور عمران خان کو اسٹبلشمنٹ نے ہی ملک پر مسلط کیا تھا حکمرانوں نے اپنے اقتدار اور کرسی کے لئے ملک کا مزید پڑھیں

وزیراعظم سے سابق چیئرمین پی سی بی خالد محمود کی ملاقات،چیئرمین پی سی بی کی تبدیلی اور دیگر معاملات پر بات چیت

اسلام آباد (آن لائن)زیر اعظم شہباز شریف سے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے سابق چیئرمین خالد محمود نے ملاقات کی۔ذرائع کے مطابق ملاقات میں بیوروکریسی، کرکٹ کے معاملات، چیئرمین پی سی بی کی تبدیلی اور دیگر معاملات پر مزید پڑھیں

عدم اعتماد کے پیچھے مہنگائی کا جھوٹا بیانیہ بنایا گیا، سازش تھی یا مداخلت اس کی تحقیقات ہونی چاہیے، عمران خان

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ عدم اعتماد کے پیچھے مہنگائی کا جھوٹا بیانیہ بنایا گیا، سازش تھی یا مداخلت اس کی تحقیقات ہونی چاہیے۔ سوشل میڈیا انفلوئنسرز سے مزید پڑھیں

جہاں جہاں ضمنی الیکشن ہے وہاں اسلحہ کی نمائش پر سخت پابندی ہوگی، عطاء تارڑ

لاہور (آن لائن) صوبائی وزیر عطاء تارڑ نے کہاہے کہ جہاں جہاں ضمنی الیکشن ہے وہاں اسلحہ کی نمائش پر سخت پابندی ہوگی، پولیس افسران کی اندھا دھند پوسٹنگ کی گئیں جس کے ریٹ طے تھے جس کا خمیازہ عوام مزید پڑھیں

آزاد کشمیرحکومت نے وفاق کی جانب سے بجٹ گرانٹس میں کٹوتی کے باعث 23-2022کا احتجاجی بجٹ پیش کرنیکا فیصلہ

وزیر خزانہ عبدالماجد خا ناسلام آباد (آن لائن) آزادجموں و کشمیر کے وزیر خزانہ و ان لینڈ ریونیو عبدالماجد خا ن نے خبردار کرتے ہوئے کہاہے کہ آزاد جموں و کشمیر حکومت نے وفاق کی جانب سے خطے کی بجٹ مزید پڑھیں

51فیصد پاکستانی ذاتی معلومات ایپز کے ساتھ شیئر کرنے کے بعد اسکے استعمال سے لاعلم نکلے،سروے رپورٹ

اسلام آباد (آن لائن) آدھے سے زیادہ پاکستانیوں کو یہ بھی نہیں پتہ کہ ذاتی معلومات ایپز کے ساتھ شیئر کرنے کے بعد اس کا استعمال کس طرح کیا جاتا ہے گیلپ پاکستان کے نئیے سروے میں 51فیصد پاکستانیوں نے مزید پڑھیں