یوکرین جنگ نے تیل سمیت ہر چیز کی قیمت کو آسمان پر پہنچا دیا، احسن اقبال

اسلام آباد(آن لائن) وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ یو کرین جنگ نے تیل، کوئلے سمیت ہر چیز کی قیمت کو آسمان پر پہنچا دیا ہے،ہم نے اپنی غلطیوں کو درست کرنا ہے، جب تک سکیورٹی مزید پڑھیں

صدر مملکت نے نیب ترمیمی بل بغیر دستخط واپس کردیا

اسلام آباد (آن لائن)صدرمملکت عارف علوی نے نیب ترمیمی بل 2022 بھی بغیردستخط کے وزیراعظم کوواپس کردیا۔ صدرمملکت عارف علوی کا کہنا ہے کہ ان کے خیال میں پارلیمنٹ سے منظور شدہ یہ بل رجعت پسندانہ نوعیت کا ہے، ایوان مزید پڑھیں

وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز سے وزیر مملکت برائے امور خارجہ حنا ربانی کھر کی ملاقات

لاہور (آن لائن) وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز شریف سے وزیر مملکت برائے امور خارجہ حنا ربانی کھر نے ملاقات کی۔ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، فیٹف کی گرے لسٹ سے نکلنے کے لیے ہونے والی پیشرفت پر تبادلہ خیال مزید پڑھیں

سرکاری زمین اپنے نام منتقل کرانے کا الزام، عثمان بزدار اور بھائیوں کیخلاف مقدمات درج

لاہور (آن لائن)سابق وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار اور ان کے بھائیوں کے خلاف دو مقدمات درج کر دئیے گئے، مقدمات میں سرکاری زمین کو جعلسازی سے اپنے نام منتقل کروانے کی دفعات شامل کی گئی ہیں۔سابق وزیراعلی پنجاب مزید پڑھیں

نیب قوانین میں ترامیم شریف اور زرداری فیملی کیلئے این آر او 2 ہے، فواد چودھری

اسلام آباد(آن لائن) پی ٹی آئی رہنما اور سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ نیب قوانین میں ترمیم کرکے شریف اور زرداری فیملی این آر او ٹو لے رہی ہے،نیب کی خود مختاری کو ختم کرکے وزرات مزید پڑھیں

لوگوں کی کم تعداد دیکھ کر عمران خان احتجاج کی کال واپس لے لیتے ہیں، شیری رحمان

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر وفاقی وزیر سینیٹر شیری رحمان نے عمران خان کے احتجاج پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے لوگوں نے عمران خان کی انتشار کی کال کو ایک بار پھر مسترد کر مزید پڑھیں

لاہور کی احتساب عدالت نے رمضان شوگر مل کیس میں وزیر اعظم شہباز شریف کی مستقل حاضری معافی کی درخواست منظور کرلی

لاہور کی احتساب عدالت نے رمضان شوگر مل کیس میں ملوث مبینہ ملزم وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے دائر کردہ حاضری سے مستقل استثنیٰ کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کی مستقبل حاضری معافی کی مزید پڑھیں

اسلام آباد بلدیاتی انتخابات سے متعلق الیکشن کمیشن کی مزید مہلت کی استدعا منظور

اسلام آباد(آن لائن)اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق اسلام آباد ہائی کور ٹ نے الیکشن کمیشن کی مزید مہلت کی استدعا منظور کرلی،عدالت نے الیکشن کمیشن سے حکومتی نوٹیفکیشن کے تحت واضح موقف 22 جون کو طلب کرلیا۔پیر کے مزید پڑھیں

نواز، زرداری اور عمران کو ا سٹیبلش منٹ نے ہی ملک پر مسلط کیا تھا، سراج الحق

تیمرگرہ (آن لائن )امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ میاں نوازشریف، آصف علی زرداری اور عمران خان کو اسٹبلشمنٹ نے ہی ملک پر مسلط کیا تھا حکمرانوں نے اپنے اقتدار اور کرسی کے لئے ملک کا مزید پڑھیں

وزیراعظم سے سابق چیئرمین پی سی بی خالد محمود کی ملاقات،چیئرمین پی سی بی کی تبدیلی اور دیگر معاملات پر بات چیت

اسلام آباد (آن لائن)زیر اعظم شہباز شریف سے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے سابق چیئرمین خالد محمود نے ملاقات کی۔ذرائع کے مطابق ملاقات میں بیوروکریسی، کرکٹ کے معاملات، چیئرمین پی سی بی کی تبدیلی اور دیگر معاملات پر مزید پڑھیں