عارف علوی پی ٹی آئی کی ٹوپی اتاریں اور صدر کی ٹوپی پہنیں، نیب کے ہوتے ہوئے ملک نہیں چل سکتا،شا ھد خاقان عباسی

اسلام آباد(آن لائن) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ملک کا صدر پارلیمان کے معاملات میں مداخلت کر رہا ہے، عارف علوی پی ٹی آئی کی ٹوپی اتاریں اور صدر کی ٹوپی پہنیں،منگل کے روز احتساب عدالت مزید پڑھیں

صدر نے دوسری مرتبہ الیکشن اور نیب قوانین پر دستخط نہ کرکے پی ٹی آئی کارکن ہونے کا کردارادا کیا،ایازصادق

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور سردار ا یاز صادق نے کہا ہے کہ صدر عارف علوی نے دوسری مرتبہ الیکشن اور نیب قوانین پر دستخط نہ کرکے پی ٹی آئی کے کارکن ہونے کا کردارادا کیاہے۔اب مزید پڑھیں

امپورٹِڈ سرکار نے احتساب ہی دفن کردیا، پاکستان کی تاریخ کا سیاہ دن ہے،عمران خان

اسلام آباد ()آن لائن)سابق وزیر اعظم عمران خان کا کہناتھا کہ آج پاکستان کی تاریخ کا سیاہ دن ہے اور مجرموں کی امپورٹِڈ سرکار کے ترمیم شدہ نیب قانون نے احتساب ہی کو دفن کردیا۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر مزید پڑھیں

پیپلزپارٹی ملک سے جہالت، شدت پسندی اور عدم برداشت کے رویوں کو شکست دے گی،آصف زرداری

اسلام آباد(آن لائن)سابق صدر پاکستان اور پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز کے صدر آصف علی زرداری نے محترمہ بینظیر شہید کی سالگرہ کے موقع پر دنیا بھر میں آباد جیالوں اور ہمدردوں کو مبارک باد دیتے ہوئے اس عزم کا اظہار کیا مزید پڑھیں

نادرا، ادراہ شماریات پاکستان کے درمیان ڈیجیٹل مردم و خانہ شماری کے آغاز کے معاہدے پر دستخط

اسلام آباد (آن لائن) نادرا، ادراہ شماریات پاکستان کے درمیان ڈیجیٹل مردم و خانہ شماری کے آغاز کے معاہدے پر دستخط کردئیےگئے۔ نادرا کا تیار کردہ مکمل ڈیجیٹل نظام پر خانہ شماری ہوگی۔ڈیجیٹل مردم و خانہ شماری 628 تحصیلوں کے مزید پڑھیں

ضمنی انتخابات، الیکشن کمیشن نے فوج سے مدد طلب کرلی

اسلام آباد(آن لائن) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے صوبائی و قومی حلقوں کے ضمنی انتخابات میں سکیورٹی کے لیے فوج سے مدد طلب کرلی۔چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو مراسلہ بھیج دیا، مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کو ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے اور 12 لاکھ آمدن پر انکم ٹیکس چھوٹ پر کوئی اعتراض نہیں،مفتاح اسما عیل

اسلام آباد(آن لائن)وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ امید ہے آئی ایم ایف پروگرام ایک،دو دن میں بحال ہو جائے گا، آئی ایم ایف کو ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے اور 12 لاکھ آمدن پر انکم ٹیکس چھوٹ مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی اراکین کے اثاثوں کی تفصیلات جاری کر دیں

اسلام آباد(آن لائن) الیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی اراکین کے اثاثوں کی تفصیلات جاری کردی ہیں جس کے مطابق عبدالعلیم خان امیر ترین رکن صوبائی اسمبلی ہیں۔الیکشن کمیشن کی رپورٹ کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز 41 کروڑ 43 لاکھ مزید پڑھیں