پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں پھر اضافہ ہونے لگا

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں پھر اضافہ ہونے لگا ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کیسز کی شرح 1 اعشاریہ 53 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں مزید پڑھیں

پاکستان ریلوے نے مسافر ٹرینوں کے نئے کرایوں کا اطلاق کردیا

لاہور (آن لائن) پاکستان ریلویز کے زیر اہتمام چلنے والی مختلف مسافر ٹرینوں کے نئے کرایوں کا اطلاق کردیا گیا ہے جس کے مطابق لاہور سے کراچی کے درمیان چلنے والی مختلف ٹرینوں کی اکانومی کلاس کا کرایہ 2350 مقرر مزید پڑھیں

پٹرولیم قیمتوں میں اضافے کیخلاف سماعت، وفاقی حکومت اور اوگرا سے جواب طلب

لاہور (آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے پٹرولیم مصنوعات قیمتوں میں اضافے کے خلاف درخواست پرسماعت کرتے ہوئے وفاقی حکومت، وزارت پٹرولیم اور اوگرا سے جواب طلب کر لیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے درخواست پر سماعت کی۔ درخواست گزار کے مزید پڑھیں

یوٹیلیٹی اسٹورز پر اشیاء کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

اسلام آباد(آن لائن) یوٹیلیٹی اسٹورز پر مختلف برانڈز کے مصالحہ جات، ٹوتھ پیسٹ، ڈیش واش، ماچس و دیگر اشیاء کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کر دیا گیا۔اشیاء کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔برانڈڈ 75گرام ٹوتھ مزید پڑھیں

50 ہزار سے ایک لاکھ روپےماہانہ تک لینے والوں پر دوبارہ ٹیکس لگایا جا رہاہے،مفتاح اسماعیل

اسلام آباد(آن لائن)وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ حکومت اور آئی ایم ایف کے درمیان معاہدہ طے پا گیا جس میں 50 ہزار روپےسے لیکر ایک لاکھ روپے ماہانہ تک تنخواہ لینے والوں پر ٹیکس دوبارہ لگایا جارہا مزید پڑھیں

سینیٹ اجلاس، اپوزیشن کا نیب قوانین اور انتخابی اصلاحات بل میں ترامیم پر شدید تحفظات کا اظہار، این آر او ٹو قرار دیا

اسلام آباد(آن لائن) ایوان بالا میں اپوزیشن اراکین نے نیب قوانین اور انتخابی اصلاحات بل میں ترامیم پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے اس کو ایک بار پھر این آر او ٹو قرار دیا ہے جبکہ پیپلز پارٹی کے مزید پڑھیں

پنشنر کی محنت سے کمائی گئی آمدنی آئین کے آرٹیکل 9 کے تحت اس کا بنیادی حق ہے، عارف علوی

اسلام آ باد (آن لائن) صدر عارف علوی نے پاکستان پوسٹ کو سروس واجبات میں سے خلاف ضابطہ کاٹی گئی 5 لاکھ روپے کی پنشن کی رقم ریٹائرڈ ملازم کو واپس کرنے کی ہدایت کرد ی۔ تفصیلا ت کے مطابق مزید پڑھیں

کارکن اور جیالے ذوالفقار بھٹو اورشہیدبی بی کے ادھورے مشن کو بلاو ل کی قیادت میں پورا کریں گے، یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کی سینئر راہنماء اور سابق وزیراعظم سینیٹر سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ پی پی پی کے کارکن اور جیالیعلی بھٹو اورشہیدبی بی کے ادھورے مشن کو بلاول بھٹو زرداری کی قیادت مزید پڑھیں