اسلام آباد (آن لائن)معاشی میدان سے پاکستان کیلئے اچھی خبر،وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ دوست ملک چین سے پاکستان کو 2ارب 30کروڑ ڈالر موصول ہوگئے ہیں،سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں وزیر خزانہ نے تصدیق کی کہ چین کی طرف2ارب30کروڑ ڈالر اسٹیٹ بینک میں جمع ہو گئے ہیں، چین کی جانب سے رقم ملنے سے زرمبادلہ کے ذخائر میں بہتری کی امید ہے –
Load/Hide Comments



