آئی ایم ایف معاہدے میں پیش رفت کے بعد ڈالر اور دیگر کرنسیوں کے مقابلے پاکستانی روپیہ تگڑا

کراچی (آن لائن)آئی ایم ایف معاہدے میں پیش رفت کے بعد ڈالر اور دیگر کرنسیوں کے مقابلے پاکستانی روپیہ تگڑا ہو گیا۔انٹر بینک میں روپے کے مقابلے امریکی ڈالرکی قدر 1روپے اوراوپن مارکیٹ میں ڈالر2روپے سستا ہو گیا اسی طرح مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ حمزہ شہباز کی زیرصدارت صوبائی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس

لاہور (آن لائن)وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز شریف کی زیرصدارت 90شاہراہ قائد اعظم پر صوبائی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس منعقدہوا،جس میں صوبائی وزراء، مسلم لیگ اور پیپلز پارٹی کے اراکین پنجاب اسمبلی نے شرکت کی-وزیراعلیٰ حمزہ شہباز نے اجلاس سے مزید پڑھیں

پنجاب اور خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

لاہور (آن لائن) پنجاب اور خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے، شہری خوف و ہراس میں مبتلا، وفاقی دارالحکومت ا سلام آباد، پنجاب اور پشاور سمیت شمالی علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے مزید پڑھیں

کرونا وائرس کی بڑھتی صورتحال، این سی او سی ایک بار پھر فعال ،ہے چار ماہ بعد پہلا اجلاس

اسلام آباد(آن لائن)کرونا وائرس کی بڑھتی ہوئی صورتحال کے پیش نظر ایک مرتبہ پھر نیشنل کمانڈ آپریشن سینٹرب(این سی او سی)کو فعال کر دیا گیا ہے چار مہینے بعد پہلا اجلاس وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل کی زیر صدارت ہوا۔اجلاس مزید پڑھیں

خیبرپختونخوامیں شمسی توانائی منصوبوں سے عوام کوبروقت ریلیف مل رہاہے،سید امتیازحسین شاہ

پشاور(آن لائن)سیکرٹری توانائی وبرقیات سیدامتیازحسین شاہ نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوامیں جاری شمسی توانائی کے منصوبوں سے عوام کوبروقت ریلیف ملنے کے بہترین نتائج سامنے آرہے ہیں جس سے نہ صرف لوڈشیڈنگ کی لعنت سے پاک ماحول دوست سستی بجلی مزید پڑھیں

مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کو خوف تھا میں لیفٹیننٹ جنرل فیض کو آرمی چیف بنا دوں گا تو ان کا مستقبل تباہ ہوجائیگا،عمرا ن خان

اسلام آباد (آن لائن) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کو خوف تھا کہ میں لیفٹیننٹ جنرل فیض کو آرمی چیف بنا دوں گا تو ان کا مستقبل تباہ ہوجائیگا۔اسلام آباد مزید پڑھیں

چینی بینکوں کے کنسورشیم کے ساتھ 2.3 ارب ڈالر کی فنانسنگ کا معاہدہ طے پا گیا: مفتاح اسماعیل

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے دعویٰ کیا ہے کہ چینی بینکوں کے کنسورشیم کے ساتھ 2.3 ارب ڈالر کی فنانسنگ کا معاہدہ طے پا گیا ہے۔ٹویٹر پر بیان میں وزیر خزانہ نے بتایا کہ چین سے آئندہ مزید پڑھیں

پاکستان اور ترکمانستان علاقائی استحکام، سلامتی، امن کے مشترکہ اہداف میں شریک ہیں،خواجہ آصف

اسلام آباد(آ ن لائن) وزیر دفاع خواجہ محمد آصف سے ترکمانستان کے سفیر عطاجان مولاموف نے ملاقات کی ہے۔ملاقات کا محور دونوں ممالک کے درمیان دفاعی شعبے میں باہمی تعاون کو بڑھانے اور مضبوط بنانے کے طریقوں پر غور کرنا مزید پڑھیں

وزیراعظم کی ہدایت پر افغا ن زلزلہ متاثرین کیلئے فوری امدادی سامان بھجوایا جا رہاہے،مریم اورنگزیب

اسلام آباد (آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہاہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر افغانستان کے زلزلہ متاثرین کیلئے فوری امدادی سامان بھجوایا جا رہاہے۔ہنگامی امدادی سامان میں خوراک، خوراک، خیمے، کمبل اور دیگر ضروری اشیاء شامل مزید پڑھیں

پنجاب میں دو نمبر حکومت قائم ہے،چودھری پرویز الہی

پنجاب میں دو نمبر حکومت قائم ہے لاہور (آن لائن)سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی سے صدر پاکستان مسلم لیگ ضلع خوشاب اور ٹکٹ ہولڈر چودھری رضوان مختار رندھاوا نے وفد کے ہمراہ یہاں ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ مزید پڑھیں