لاہور (آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز کو لوکل گورنمنٹ کی قانون سازی کا مسودہ متعارف کرانے پر مبارکباد دی ہے۔شہبازشریف نے اپنے پیغام میں کہا کہ موثر اور خومختار لوکل گورنمنٹ سسٹم شہریوں کی توقعات پر اترنے کا اہم راستہ ہے۔انہوں نے کہا کہ موثر اور خود مختار لوکل گورنمنٹ سسٹم سے مقامی قیادت کی تیاری میں مدد ملے گی۔
Load/Hide Comments



