سیاسی جماعتیں ملک و قوم کی بہتری کیلئے الیکشن تاریخ پر اتفاق رائے پیدا کریں: سراج الحق

لاہور (آن لائن) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ ملک و قوم کی بہتری کے لیے ناگزیر ہے کہ سیاسی جماعتیں الیکشن تاریخ پر اتفاق رائے پیدا کریں۔ سٹیک ہولڈر کی حیثیت سے جماعت اسلامی نے عید مزید پڑھیں

بیک وقت انتخابات،حکومت اور پی ٹی آئی میں مذاکرات کا دوسرا دور بھی بغیر پیش رفت ختم

اسلام آباد (آن لا ئن) حکومت اور پاکستان تحریک انصاف کے درمیان ملک میں بیک وقت انتخابات کروانے سے متعلق مذاکرات کے دوسرے دور میں بھی واضح پیش رفت نہ ہوسکی تاہم فریقین نے مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق کیا،مذاکرات مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے انتخابات سے متعلق رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی

اسلام آباد (آن لائن) الیکشن کمیشن نے دو صوبائی اسمبلیوں کے الیکشن سے متعلق رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پنجاب اورخیبرپختونخوا اسمبلیوں کے انتخابات کیلئے فنڈز نہیں ملے، الیکشن کمیشن نے فنڈز نہ مزید پڑھیں

مسئلہ کشمیر کے حل کے بغیر جنوبی ایشیا میں قیام امن ناممکن ہے: وزیراعظم

رسالپور (آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بھارت مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزیاں کر رہا ہے، مسئلہ کشمیر کے حل کے بغیر جنوبی ایشیا میں قیام امن ناممکن ہے۔تفصیلات کے مطابق پاک فضائیہ مزید پڑھیں

وزیر مملکت برائے امور خارجہ حنا ربانی کھر کی زیر صدارت اجلاس

اسلام آباد(آن لائن)وزیر مملکت برائے امور خارجہ حنا ربانی کھر نے وزارت خارجہ میں ایک اجلاس کی صدارت کی جس میں جاپان کو پاکستان سے افرادی قوت کی برآمد کو بڑھانے پر توجہ مرکوز کی گئی۔ جمعہ کو دفتر خارجہ مزید پڑھیں

امریکہ معطل شدہ غیر ملکی فوجی مالی اعانت اور غیر ملکی عسکری فروخت کو بحال کرے،مسعود خان

واشنگٹن(آن لائن)پاکستان نے امریکا پر زور دیا ہے کہ فوجی امداد اور فروخت جو سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دور میں معطل کردی گئی تھی اسے بحال کیا جائے کہ جب ایک سینئر امریکی عہدیدار کی جانب سے کلیدی تزویراتی مزید پڑھیں

سابق آرمی چیف کا بیان سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا: آئی ایس پی آر

راولپنڈی(آن لائن) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)نے سابق آرمی چیف کے بیان سے متعلق تبصروں پر اپنے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ مزید پڑھیں

سوڈان سے 149پاکستانیوں کا پہلا قافلہ بحفاظت کراچی پہنچ گیا، دفتر خارجہ

اسلام آباد(آن لائن)سوڈان سے انخلا کے بعد 149 پاکستانیوں کا پہلا قافلہ بحفاظت کراچی پہنچ گیا۔ جمعہ کو دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق سوڈان سے 149 پاکستانی بحفاظت کراچی پہنچ گئے ہیں۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ مزید پڑھیں

الحاق پاکستان کا داعی ہوں،اب خاموش نہیں رہوں گا، بولوں گا چاہے جان چلی جائے،سردار تنویر الیاس

اسلام آباد (آن لائن)سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر اور تحریک انصاف کے رہنما سردار تنویر الیاس نے کہا ہے کہ میں الحاق پاکستان کا داعی ہوں،اب خاموش نہیں رہوں گا، بولوں گا چاہے جان چلی جائے، وزیراعظم کا عہدہ جانے مزید پڑھیں

شدید ترین مالی مشکلات کے باوجود آزادکشمیر کی مالی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے ہر ممکن کوشش کی،قمر زمان کائرہ

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم کے مشیر برائے اْمور کشمیر و گلگت بلتستان قمرزمان کائرہ نے کہا ہے کہ رواں سال شدید ترین مالی مشکلات کے باوجودوفاقی حکومت نے آزادکشمیر کی مالی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے ہر ممکن کوشش کی مزید پڑھیں