اسلام آباد(آن لائن) سابق وزیر اعظم عمران خان نے ہائی کورٹ میں صحافیوں کے زیادہ تر سوالات کا جواب دینے سے گریز کیا اور جب صحافی نے ان سے پوچھا کہ دوران حراست آپ کی اسٹیبلشمنٹ کے کسی سے ملاقات ہوئی یا نہیں تو عمران خان نے نفی میں سر ہلایا۔زیادہ تر سوالوں کے جواب میں انہوں نے منہ پر انگلی رکھ لی تاہم وہ بعض سوالات پر مسکراہتے بھی رہے۔
Load/Hide Comments



