وزیراعظم شہباز شریف اور مولانا فضل الرحمان کی ملاقات

اسلام آباد(آن لائن) مولانا فضل الرحمان کی وزیراعظم ہاؤس پہنچ گئے۔سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد وزیراعظم شہباز شریف کی مولانا سے ملاقات ۔دونوں رہنماؤں کی ملک کی موجودہ صورتحال پر تفصیلی مشاورت کی گئی۔ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمان مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب

اسلام آباد(آن لائن) عدالت عظمیٰ کے فیصلے کے اثرات کا جائزہ لینے کیلئے وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ آج اجلاس کل طلب کرلیا۔اجلاس صبح وزیر اعظم ہاؤس میں ہوگا۔اجلاس میں عدالتی فیصلے کے بعد حکومت اپنی قانونی و سیاسی مزید پڑھیں

سوچی سمجھی سازش کے تحت اداروں پر حملے کرنے والے عمران خان پر مہربانیاں کی جارہی ہیں،شر جیل انعا م میمن

کرا چی(آن لائن)صو با ئی وزیر اطلا عا ت شر جیل انعا م میمن نے کہا ہے کہ یہ ثابت ہوگیا کہ عمران خان کل بھی لاڈلہ تھا، آج بھی لاڈلہ ہی ہے۔اپنے ایک بیا ن میں شر جیل انعام مزید پڑھیں

عمران خان کی گرفتاری کیخلاف احتجاج،تعلیمی ادارے،انٹرنیٹ سروس تیسرے روز بھی بند

لاہور (آن لائن) صوبائی دارالحکومت لاہور میں عمران خان کی گرفتاری کیخلاف احتجاج کے باعث تعلیمی ادارے، انٹرنیٹ سروس تیسرے روز بھی بند رہی جس سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ امن و امان کی موجودہ صورتحال مزید پڑھیں

عمران خان پر سنگین الزامات ہیں،برطانیہ سے رقم کی منتقلی کے معاملے میں اپنی کابینہ کو دھوکا دیا،بلاول بھٹو زرداری

کراچی(آن لائن)وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی سمیت کسی بھی سیاسی جماعت کو کالعدم م قراردینے کے حق میں نہیں ہو ں، پی ٹی آئی پر پابندی کیلئے آیئنی و قانونی طریقہ کار اپنانا مزید پڑھیں