ن لیگ کا بڑا فیصلہ، کسی بھی ہم خیال جماعت کا دباؤ قبول نہ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(آن لائن)سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے حوالے سے مسلم لیگ ن کی قیادت نے بڑا فیصلہ کر لیا، کسی بھی ہم خیال سیاسی جماعت کا دباؤ قبول نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ آئی پی پی، متحدہ، جے یو آئی مزید پڑھیں

شہریار آفریدی اور دیگر کی ایم پی او کے تحت نظر بندی کیخلاف درخواستوں پر تحریری حکم نامہ جاری

اسلام آباد(آن لائن) اسلام آباد ہائیکورٹ نے شہریار آفریدی اور دیگر کی ایم پی او کے تحت نظر بندی کیخلاف درخواستوں پر تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس بابر ستار نے 82 صفحات پر مشتمل حکم نامہ مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمان اور ایمل ولی خان کو تھریٹ الرٹ جاری،فول پروف سکیورٹی کی ہدایت

اسلام آبا د(آن لائن)جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اور ایمل ولی خان کو تھریٹ الرٹ جاری کر دیا گیا،دونوں رہنماؤں کی فول پروف سکیورٹی اقدامات کی ہدایت کی گئی ہے، وزارت داخلہ کی جانب سے مولانا مزید پڑھیں

مسلم لیگ ن نواز شریف کی قیادت میں متحدہے، حنیف عباسی

راولپنڈی (آن لائن) مسلم لیگ ن کے رہنما حنیف عباسی نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن نواز شریف کی قیادت میں متحدہے، سب سے جھوٹا سیاست دان راولپنڈی کا بہروپیا ہے،بہروپیا لال مفلر بہروپیا پہنتا ہےعمران خان اور شیخ مزید پڑھیں

پی آئی اے کا بحران مزید شدت اختیار کرگیا، نجکاری بھی کھٹائی میں پڑنے کا خدشہ

اسلام آباد (آن لائن) پی آئی اے کا بحران مزید شدت اختیار کرگیا، نجکاری بھی کھٹائی میں پڑنے کا خدشہ۔پی آئی اے حکام کا کہنا ہے کہ پی آئی اے اپنے 260 ارب روپے کمرشل لونز اور اس پر سود مزید پڑھیں

پاکستان مسلم لیگ (ن) نے ہر پاکستانی کو منشور سازی کے عمل میں شامل کرلیا،مریم اورنگزیب

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان مسلم لیگ کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) نے ہر پاکستانی کو منشور سازی کے عمل میں شامل کرلیا ہے۔تاریخ میں پہلی بار مسلم لیگ (ن) نے مزید پڑھیں

مسلم لیگ ن کے پارلیمانی بورڈ اجلاس میں اسلام آباد کے امیدواروں کے انٹرویوز کی اندرونی کہانی منظر عام پر آگئی

لاہور (آن لائن) مسلم لیگ ن کے پارلیمانی بورڈ کا اجلاس میں اسلام آباد کے امیدواروں کے انٹرویوز کی اندرونی کہانی منظر عام پر آگئی۔ذرائع کے مطابق این اے 46 سے امیدواروں کے پہلے انٹرویوز کئے گئے اور مسلم لیگ مزید پڑھیں

نگران وزیراعظم کی زیر صدات خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی ایپیکس کمیٹی کا اجلاس تین جنوری کو ہوگا

اسلام آباد (آن لائن): خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی ایپیکس کمیٹی کا اجلاس نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت اجلاس تین جنوری کو ہوگا۔ اجلاس میں چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر بھی شرکت کریں مزید پڑھیں

نواز شریف نے اپنے دور حکومت میں کراچی کا امن بحال کیا، شہبازشریف

کراچی (آن لائن ) سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ نواز شریف نے اپنے دور حکومت میں کراچی کا امن بحال کیا۔نواز شریف نے کراچی کو ہمیشہ خصوصی اہمیت دی ہے، کراچی مزید پڑھیں

افغانستان، لیبیا اور عراق کی طرح امریکا غزہ میں بھی ناکام ہوگا، روس

ماسکو(آن لائن) روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ افغانستان، لیبیا اور عراق کی طرح غزہ میں بھی امریکی منصوبہ ناکام ہوگا۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے ایک انٹرویو میں مزید پڑھیں