اسپیشل انویسٹمنٹ فسیلیٹیشن کونسل کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس بدھ کو طلب

اسلام آبا د(آن لائن)اسپیشل انویسٹمنٹ فسیلیٹیشن کونسل کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس کل بدھ کو طلب کرلیا گیا،اجلاس کی صدارت نگران وزیر اعظم انوار الحق کریں گے،اجلاس میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر بھی خصوصی طور پر شرکت کریں گے،اجلاس مزید پڑھیں

عمران خان اور شاہ محمود قریشی تاخیر کیلئے چھپن چھپائی کا کھیل کھیلتے رہے،خصوصی عدالت

اسلام آباد(آن لائن)آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت قائم خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے سائفر کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا ہے۔سائفر کیس کی خصوصی عدالت نے کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمود قریشی مزید پڑھیں

سابق حکمرانوں نے اقتدارکی خاطر عوام کو بے قوف بنایا،پی ٹی آئی پی ملک کو بحرانوں سے نکالے گی،پرویز خٹک

نوشہرہ (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرینز کے مرکزی چیرمین پرویز خٹک نے کہا ہے کہ انکی جماعت ہی ملک کو بحران سے نکالے گی،تبدیلی کا نعرہ لگانے والوں نے عوام کو مہنگائی غربت اور مایوسی کے سوا کچھ نہیں مزید پڑھیں

بلاول بھٹو کو این اے 127 سے جتوا کر وزیراعظم پاکستان بنوائیں گے،علی قاسم گیلانی

لاہور (آن لائن) پیپلز پارٹی مینارٹی ونگ سنٹرل پنجاب کے زیر اہتمام این اے 127 کرسچن کالونی گرین ٹاون میں چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی انتخابی مہم کے سلسلے میں ایک کارنر میٹنگ ہوئی،تقریب کا اہتمام ایڈون مزید پڑھیں

ملک کو بحرانوں سے نکالنے کا واحد راستہ شفاف انتخابات ہیں: سراج الحق

لاہور(آن لائن) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ ملک کو مسلم لیگ ن،پیپلز پارٹی اور تبدیلی کے دعویداروں نے تباہ کیاہے۔یہ پارٹیاں شخصی اور خاندانی بادشاہی چاہتی ہیں۔ 8فروری ملک میں خاندانی بادشاہت کے خواہشمند سیاسی برہمنوں مزید پڑھیں

مجموعی طور پر غیررجسٹرڈ 81 لاکھ 95 ہزار سے زائد افراد کو نوٹس جاری کیے گئے ہیں، ترجمان ایف بی آر

اسلام آباد(آن لائن) ترجمان ایف بی آر نے کہا ہے کہ ملک میں مجموعی طور پر غیررجسٹرڈ 81 لاکھ 95 ہزار سے زائد افراد کو نوٹس جاری کیے جاچکے ہیں، ٹیکس سال 2022 کیلئے 24 لاکھ 98 ہزار 419 غیررجسٹرڈ مزید پڑھیں

دعا ہے2024کا سورج پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کا سال ہو،چیئرمین سینیٹ

اسلام آباد(آن لائن) چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے قوم کو سالِ نو کے موقع پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ میری یہ دعا ہے کہ2024 کا سورج ملک پاکستان اور قوم کیلئے ترقی و خوشحالی کی نوید لے مزید پڑھیں

افغانستان سے لائے جانے والے غیر ملکی اسلحے کے استعمال کے مزید ثبوت منظر عام پر آگئے

راولپنڈی(آن لائن)پاکستان کی سر زمین پر افغانستان سے لائے جانے والے غیر ملکی اسلحے کے استعمال کے ثبوت پھرمنظر عام پر آگئے۔ملکی وغیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق افواج پاکستان گزشتہ دو دہائیوں سے ٹی ٹی پی کے خلاف دہشتگردی مزید پڑھیں

پاکستان اور بھارت آج پیر کوجوہری تنصیبات کی فہرستوں کا تبادلہ کریں گے

اسلام آبا د(آن لائن)پاکستان اور بھارت آج پیر کو ایک دوسرے کی جوہری تنصیبات کی فہرستوں کا تبادلہ کریں گے، جوہری فہرستوں کا تبادلہ 1988 کے پاک بھارت کے ایک دوسرے کی جوہری تنصیبات پر حملہ کی ممانعت کے معاہدے مزید پڑھیں

مسلم لیگ ن کامیابی کے بعد ایک بار پھر ترقی کا سفر شروع کرنے جارہی ہے،چوہدری عابد شیر علی

فیصل آباد(آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما سابق وزیرمملکت این اے 102 کے امیدوار چوہدری عابد شیرعلی نے کہاہے کہ مسلم لیگن کامیابی کے بعد ایک بار پھر ترقی کا سفر شروع کرنے جارہی ہے، انشاء اللہ مزید پڑھیں