دھند میں کمی سے اسلام آباد، لاہور، ملتان، فیصل آباد کا فلائٹ آپریشن مکمل بحال ہوگیا

پشاور(آن لائن)دھند میں کمی سے اسلام آباد، لاہور، ملتان، فیصل آباد کا فلائٹ آپریشن مکمل بحال ہو گیا ہے جبکہ خیبرپختون خوا میں اتوار کو دھند سے صرف پشاور کا فلائٹ آپریشن متاثر ہوا ہے۔ایوی ایشن ذرائع کے مطابق خیبر مزید پڑھیں

گیس کی قیمتوں میں اضافے کی خبریں بے بنیاد ہیں،اوگرا کی وضاحت

اسلام آباد(آن لائن)گیس کی قیمتوں میں اضافے کی خبروں پر آئل اینڈ گیس ریگو لیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی وضاحت سامنے آئی ہے۔اوگرا نے وضاحت میں بتایا کہ گیس کی قیمتوں میں اضافے کی خبریں بے بنیاد ہیں، اب تک قیمتوں مزید پڑھیں

بشری بی بی کے داماد حیات مانیکا ن لیگ چھوڑ کر پی ٹی آئی میں شامل

پاکپتن(آن لائن)پاکپتن میں سابق صوبائی وزیر میاں عطا محمد مانیکا کے بیٹے میاں حیات مانیکاپی ٹی آئی میں شامل ہو گئے۔حیات مانیکا، بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشری بی بی کے داماد ہیں اور 8 فروری کو ہونے والے مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی کو منافقوں نے گھیر لیا تھا، وہ انہیں گمراہ کرتے رہے: علی زیدی

کراچی(آن لائن)سابق وفاقی وزیر علی زیدی نے انکشاف کیا کہ منافق بانی پی ٹی آئی کو مخلص لوگوں کے بارے میں جھوٹ بول کر گمراہ کرتے رہے۔سابق وفاقی وزیر نے اپنے بیان میں کہا کہ بانی پی ٹی آئی کو مزید پڑھیں

عمران خان نے پی ٹی آئی امیدواروں اور کارکنان کو ملک بھر میں پاور شو کرنے کی ہدایات جاری کردیں

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)نے پارٹی کے حامیوں اور ٹکٹ ہولڈرز سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اپنی انتخابی مہم کا آغاز کرنے کے لیے ہر حلقے میں عوامی اجتماعات منعقد کریں۔اتوار کی نصف شب ایکس پر پوسٹ مزید پڑھیں

نواز شریف نے قوم کے سامنے منشور رکھ دیا ہے،منشور کوئی کاغذ کا پلندہ نہیں ہوتا کہ ویب سائٹ پر لانچ کردیا،مریم نواز

ایبٹ آباد (آن لائن) مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزرمریم نواز نے کہا ہے کہ نواز شریف نے قوم کے سامنے پارٹی کا منشور رکھ دیا ہے،منشور کوئی کاغذ کا پلندہ نہیں ہوتا کہ ویب سائٹ پر لانچ کردیا،اس پر مزید پڑھیں

طہم عوام کو مشکل سے نکالنے کیلئے الیکشن لڑ رہے ہیں، بلاول بھٹو زرداری

پشاور (آن لائن) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی نفرت اور تقسیم کی سیاست پر یقین نہیں رکھتی،پیپلز پارٹی ملک کے کونے کونے میں انتخابی مہم چلا رہی ہے،ہم ڈرنے اورگھبرانے والے نہیں، مزید پڑھیں

قوم نے8فروری کو فیصلہ دینا ہے کہ کس نے پاکستان کی خدمت کی اور کس نے پاکستان کی عوام کو دھوکہ دیا،شہباز شریف

راولپنڈی (آن لائن)مسلم لیگ ن کے مرکزی صدر و سابق وزیر اعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ قوم نے8فروری کو فیصلہ دینا ہے کہ کس نے پاکستان کی خدمت کی اور کس نے پاکستان کی عوام کو دھوکہ دیا راولپنڈی مزید پڑھیں

ہم سائفر والی سیاست نہیں کرتے ملک کو ترجیح دیتے ہیں،شیری رحمن

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شیری رحمن نے کہا ہے کہ آج پیپلز پارٹی نے اپنا منشور پبلک کردیا ہے جو بڑی اہمیت کا حامل ہے، پیپلز پارٹی کا منشور عوام دوست ہے،پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزید پڑھیں