اسلا م آباد(آن لائن)الیکشن کمیشن نے لاہورکی 8قومی اسمبلی کی نشستوں پرکامیابی کانوٹیفیکیشن جاری کردیا۔حمزہ شہبازکااین اے118لاہور سیکامیابی کانوٹیفیکیشن جاری کیاگیا۔مریم نوازکااین اے119لاہورسیکامیابی کانوٹیفیکیشن جاری کیاگیا۔شہبازشریف کااین اے123 جبکہ،عطاء اللہ تارڑکااین اے127سے کامیاب قرارپائے،نوازشریف کواین اے130سیکامیاب قراردیاگیاہے،این اے 70 سیالکوٹ سے ن لیگ کے چوہدری ارمغان سبحانی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔اس کے علاوہ این اے 71 سیالکوٹ سے خواجہ آصف کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔این اے 72 سیالکوٹ سے ن لیگ کے علی زاہد کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے۔این اے 73 سیالکوٹ سے نون لیگ کی نوشین افتخار کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے۔
Load/Hide Comments



