الیکشن کمیشن نے پولنگ کے دن لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کی ہدایات جاری کردیں

اسلام آبا د(آن لائن) الیکشن کمیشن نے پولنگ کیدن لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کی ہدایات جاری کردیں۔ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق الیکشن کمیشن نے واپڈا کو لوڈشڈنگ نہ کرنے ہدایت جاری کر دی۔ الیکشن کمیشن کی طرف سے واپڈا حکام مزید پڑھیں

پاکستان کاعالمی عدالت انصاف کیفیصلے کا خیر مقدم،فیصلے پر مکمل عملدرآمد کا مطالبہ

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان نے فلسطینیوں کی نسل کشی کے الزام کے تحت دائر مقدمے میں اسرائیل کے خلاف عالمی عدالت انصاف(آئی سی جے) کے اقدامات کا خیرمقدم کیا ہے۔ہفتہ کے روز ترجمان دفتر خارجہ نے اپنے ایک بیان پاکستان مزید پڑھیں

انتخابات میں ووٹ کا درست استعمال کرکے اپنا مستقبل خود تراشنا ہوگا،مولانا فضل الرحمان

مظفر گڑھ (آن لائن) جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ انتخابات میں ووٹ کا درست استعمال کرکے اپنا مستقبل خود تراشنا ہوگا، 2018ء میں دھاندلی کے نتیجے میں ناجائز حکمران اس ملک پر براجمان ہوا،معیشت مزید پڑھیں

نتخابات میں تمام سیاسی جماعتوں کویکساں مواقع فراہم کئے جارہے ہیں،وزیراعظم

اسلا م آباد (آن لائن)وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ انتخابات میں تمام سیاسی جماعتوں کو یکساں مواقع فراہم کئے جارہے ہیں اور لاکھوں رائے دہندگان کواپنے نمائندوں کے انتخاب کا موقع ملے گا۔انہوں نے نجی نیوز چینلز کوانٹرویو مزید پڑھیں

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا نواز شریف کو مباحثے کا چیلنج دے دیا

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا ٹویٹر پیغام میں نواز شریف کو مباحثے کا چیلنج دے دیا۔ان کا کہنا تھا کہ میں مسلم لیگ ن کے وزارت عظمٰی کے امیدوار نواز شریف کو مباحثے کی دعوت مزید پڑھیں

مسلم لیگ (ن) واحد جماعت ،اپنی کارکردگی کی بنیاد پر عوام میں آئی ہے،مریم نواز

بورے والا (آن لائن) مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ انتخابات میں صرف مسلم لیگ (ن) واحد جماعت ہے جواپنی کارکردگی کی بنیاد پر عوام میں آئی ہے،پنجاب میں آکر نواز شریف اور مسلم مزید پڑھیں

تبدیلی ٹولے نے پاکستانی عوام کی ترقی پر، پاکستا ن کے جسم پر کلہاڑا چلا یا ، نواز شریف

بورے والا (آن لائن) مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ تبدیلی کے ٹولے نے پاکستان کے عوام کی ترقی پر اور پاکستا ن کے جسم پر کلہاڑا چلا یا ہے،سازش کے تحت ہماری حکومت ختم مزید پڑھیں

نواز شریف سی پیک کے بانی نہیں سی پیک کے چور ہیں، بلاول بھٹو زرداری

ملتان (آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ نواز شریف سی پیک کے بانی نہیں سی پیک کے چور ہیں، بٹن دبانے سے کوئی ایٹمی پروگرام کا بانی نہیں بن جاتا، ایٹمی پروگرام مزید پڑھیں

پی ٹی اے نے وزیرِ اعظم کو سالانہ رپورٹ 2023 پیش کردی

اسلام آباد(آن لائن) پی ٹی اے نے وزیرِ اعظم کو سالانہ رپورٹ 2023 پیش کردی۔نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ سے چیئرمین پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (PTA) میجر جنرل (ر) حفیظ الرحمن کی ملاقات کی۔ملاقات میں چیئرمین پی ٹی اے مزید پڑھیں