جاوید ہاشمی کی رہائشگاہ پر پولیس کا چھاپہ، داماد سمیت گھر کے ملازمین گرفتار

ملتان (آن لائن)سینئرسیاستدان جاوید ہاشمی کی رہائش گاہ پر پولیس نے چھاپہ مار کر ان کے داماد سمیت گھریلو ملازمین کو حراست میں لے لیا۔اس حوالے سے جاوید ہاشمی کا کہنا ہے کہ ملتان کے علاقے مخدوم رشید میں ان مزید پڑھیں

شیخ رشید کی جیل میں طبیعت خراب ہوگئی،علاج کیلئے ہسپتال منتقل

راولپنڈی(آن لائن)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کی اڈیالہ جیل میں طبیعت ناساز ہوگئی،آرآئی سی ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ذرائع کے مطابق اڈیالہ جیل میں اچانک طبیعت خراب ہونے پر شیخ رشید کو آر آئی سی مزید پڑھیں

شدیددھند نے نظام زندگی مفلوج کردیا،پروازیں منسوخ،موٹرویزبند

اسلام آباد(آن لائن)شدید دھند کے باعث حادثات سے بچنے کے لیے کئی موٹر ویز کو ٹریفک کی آمد و رفت کے لیے عارضی طور پر بند کر دیا گیا ہیجبکہ ملک کے مختلف ایئرپورٹس پر متعدد پروازیں منسوخ کردی گئیں مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی واحد جماعت ، عوام کے تمام مسائل حل کرسکتی ہے، بلاول بھٹو زرداری

ساہیوال(آن لائن) چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی واحد جماعت ہے جو عوام کے تمام مسائل حل کرسکتی ہے،پیپلز پارٹی نفرت اور تقسیم کی سیاست پر یقین نہیں رکھتی،اس وقت پاکستان مشکل وقت سے مزید پڑھیں

پاک چین تعلقات دونوں ممالک کی عوام کیلئے علاقائی امن، استحکام اور خوشحالی کی مشترکہ فہم پر قائم ہیں،آرمی چیف

راولپنڈی(آن لائن)آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے چین کے نائب وزیر خارجہ سن ویڈونگ نے ملاقات کی ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق جی ایچ کیو میں ہونیوالی اس ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی مزید پڑھیں

2018 میں دھاندلی کا شور مچانے والے پی ٹی آئی سے الیکشن لڑنا چاہتے ہیں،مولانا فضل الرحمان

لکی مروت (آن لائن ) جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ 2018 کے عام انتخابات میں دھاندلی کے خلاف کھڑے ہونے والے آج اْسی پارٹی کے ٹکٹ پر الیکشن لڑنا چاہتے ہیں۔انہوں نے یہ مزید پڑھیں

پاکستان کی بابری مسجد کے مقام پر رام مندر کی تعمیر کی مذمت

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان نے بھارتی شہر ایودھیا میں شہید بابری مسجد کی جگہ رام مندر کی تعمیر و تقدیس کی شدید مذمت کرتے ہوئے بھارت پر زور دیا ہے کہ وہ مسلمانوں اور ان کے مقدس مقامات سمیت مذہبی اقلیتوں مزید پڑھیں

توہین الیکشن کمیشن و چیف الیکشن کمشنر کیس کی 24جنوری کو ہوگی

اسلام آباد(آن لائن)توہین الیکشن کمیشن و چیف الیکشن کمشنر کیس سماعت کے لئے مقرر کر دیا گیا۔ کیس کی سماعت 24جنوری کو ہوگی۔الیکشن کمیشن سابق چیئرمین پی ٹی آئی اورفوادچوہدری پرفرد جرم عائدکرچکاہے۔الیکشن کمیشن نے کاز لسٹ جاری کردی ہے۔گذشتہ مزید پڑھیں

دانیال عزیز نے حفاظتی ضمانت کیلئے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا

اسلام آباد(آن لائن)دانیال عزیز نے گرفتاری کے خدشہ کے پیش نظر حفاظتی ضمانت کے لئے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا۔عدالت میں دائر کی گئی درخواست میں موقف اپنایا کہ پنجاب پولیس سیاسی انتقام کا نشانہ بنارہی،نارووال میں مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن آف نے دوران تربیت غیر حاضر پولنگ عملے کے خلاف کاروائی کی ہدایت

اسلام آباد(آن لائن) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے دوران تربیت غیر حاضر پولنگ عملے کے خلاف کاروائی کی ہدایت کی ہے۔ترجمان الیکشن کمیشن کے مطا بق الیکشن کمیشن نے پولنگ عملے کی تربیت کے دوران غیر حاضری کے واقعات کا مزید پڑھیں