چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی اپنی نشست جیت گئے

اسلام آباد (آن لائن) چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی اپنی نشست جیت گئے۔پی بی 32کے تمام 91پولنگ اسٹیشن کے نتائج موصول ہوگئے چیرمین سینٹ صادق سنجرانی چاغی سے صوبائی اسمبلی کی نشست جیت گئے چاغی سے بلوچستان عوامی پارٹی کے امیدوار صادق سنجرانی 19091 ووٹ لیکر کامیاب ہوئے جے یو ائی کے امیدوار امان اللہ 17178 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے.