اسلام آباد (آن لائن) مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق کی سردارلطیف کھوسہ کو مبارکباد ، عوامی فیصلے پر خوش دلی سے سرتسلیم کرتا ہوں۔ اپنے ایک ٹویٹ میں خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ عوامی فیصلے کو تسلیم کرتے ہوئے سردار لطیف کھوسہ کو مبارکباد پیش کرتا ہوں اللہ کریم آنیوالی پارلیمان کو سرخرو کرکے قومی بحرانوں پر قابو پانے میں توفیق و تقویت عطا فرمائے۔
Load/Hide Comments



