مختلف فرمز کیساتھ معاہدوں کے بعد کم از کم وقت میں نیلم جہلم پروجیکٹ کی بحالی کا کام مکمل کیا جا سکے گا،خر م دستگیر

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیر اَبی وسائل سید خورشید احمد شاہ، ؤفاقی وزیر پاور خرم دستگیر اور وفاقی وزیر قانون اعظم تارڑ کو قومی اسمبلی کمیٹی روم نمبر ۱ میں نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پراجیکٹ پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ نیلم مزید پڑھیں

آیئے پاکستان کی 75 ویں سالگرہ منائیں،عزم عالی شان شاد رہے پاکستان،مریم اورنگزیب

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ آیئے پاکستان کی 75 ویں سالگرہ منائیں۔عزم عالی شان شاد رہے پاکستان۔وفاقی وزیر اطلاعات نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹویٹ میں نیشنل شارٹ مزید پڑھیں

کووڈ-19 کے بعد کی صورتحال سے درپیش چیلنجز پر غور کیلئے دوروزہ اجلاس آج ہو گا

اسلام آباد ( آن لائن) قومی اسمبلی میں پائیدار ترقی کے اہداف پر قائم پارلیمانی ٹاسک فورس 27 جولائی سے دو روزہ قومی اجلاس منعقد ہو گا۔ اس قومی اجلاس میں پاکستان کو درپیش ماحولیاتی انحطاط، بڑھتی ہوئی غربت، خوراک مزید پڑھیں

بھارت کے ساتھ تجارت کا ابھی کوئی فیصلہ نہیں ہوا ، سید نوید قمر

اسلام آباد(آن لائن) وفاقی وزیر تجارت سید نوید قمر نے کہاہے کہ بھارت کے تجارت کرنے کا ابھی کوئی فیصلہ نہیں ہوا ہے جبکہ افغانستان سے کوئلے کی درآمد میں درپیش مسائل حل کرلئے گئے ہیں۔منگل کے روز قومی اسمبلی مزید پڑھیں

ججز کی تعیناتی میں چیف جسٹس کی جلد بازی سوالیہ نشان ہے، جسٹس قاضی فائز عیسی

اسلام آباد(آن لائن)سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس قاضی فائز عیسی نے چیف جسٹس پاکستان کو ججز تقرری کے لیے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس مؤخر کرنے کے لیے خط لکھ دیا، جس میں کہا گیا ہے کہ ججز کی تعیناتی مزید پڑھیں

بگ باس کا نیا سیزن: سلمان خان کا میزبانی کیلئے 1 ہزار کروڑ روپے کا مطالبہ

ممبئی(آن لائن)معروف رئیلیٹی شو بگ باس کا سیزن 16ستمبر سے شروع ہوگا جس کیلئے سلمان خان کے معاوضے سے متعلق تفصیلات سامنے آئی ہیں۔بگ باس انتظامیہ ہر نئے سیزن کیلئے شرکاء سمیت ڈریسنگ تک میں تبدیلی پر غور کرتی آئی مزید پڑھیں

محکمہ موسمیات کی مزید بارشوں کی پیشگوئی، متعلقہ اداروں کو الرٹ جاری

لاہور (آن لائن)محکمہ موسمیات نے آج (بروز بدھ)سے ملک بھر میں مزید بارشوں کی پیشگوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں مون سون ہوائیں مسلسل داخل ہو رہی ہیں جبکہ 27 جولائی سے مون سون ہوائیں مزید پڑھیں

شہباز شریف،حمزہ شہباز،اہل خانہ کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کی سماعت 7ستمبر تک ملتوی

لاہور (آن لائن)احتساب عدالت نے وزیر اعظم شہباز شریف، وزیر اعلیٰ حمزہ شہباز اور دیگر اہل خانہ کے خلاف منی لانڈرنگ اور آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس کی سماعت 7 ستمبر تک ملتوی کر دی۔احتساب عدالت نمبر 9کے جج مزید پڑھیں

شہر قائد سمیت ملک بھر میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں پاک فوج کی امدادی سرگرمیاں جاری

کراچی (آن لائن) شہر قائد سمیت ملک بھر میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں پاک فوج کی امدادی سرگرمیاں جاری ہیں، متاثرین کو غذائی ضروریات اور طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کے مزید پڑھیں

عمران کی چٹھی حلال، شجاعت کی حرام، یہ کیسا انصاف ہے، وزیراطلاعات

اسلام آباد(آن لائن) وفاقی وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان کی چٹھی حلال، چودھری شجاعت کی حرام۔ یہ کیسا انصاف ہے۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ سوال یہ ہے کہ فل کورٹ کیوں نہیں؟ سوال یہ مزید پڑھیں