آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس اگست کے تیسر ے ہفتے میں ہوگا،ڈاکٹر عائشہ غوث پاشا

اسلام آباد (آن لائن) وزیر مملکت خزانہ ڈاکٹر عائشہ غوث پاشا نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس اگست کے تیسر ے ہفتے میں ہوگا۔ توقع ہے آئی ایم ایف بورڈ اجلاس کے روز ہی مزید پڑھیں

عثمان بزدار کا نام سپیکر پنجاب اسمبلی کے کیلئے زیر غور

لاہور(آن لائن) حمزہ شہباز اور ان کی پوری کابینہ کے فارغ ہونے کے بعد سپیکر پنجاب اسمبلی کیلئے پی ٹی آئی سینئر قیادت کی مشاورت جاری ہے، سپیکر پنجاب اسمبلی کیلئے سابق وزیراعلی عثمان بزدار کا نام زیر غور ہے۔ذرائع مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کا ڈپٹی اسپیکر دوست مزاری کیخلاف عدم اعتماد پر ووٹنگ کروانے کا فیصلہ

لاہور (آن لائن)پی ٹی آئی نے ڈپٹی اسپیکر دوست مزاری کیخلاف عدم اعتماد پر ووٹنگ کروانے کا فیصلہ کر لیا۔پی ٹی آئی نے پنجاب میں مسلم لیگ ن کی حکومت کے خاتمے اور اپنے امیدوار پرویز الٰہی کے بطور وزیراعلیٰ مزید پڑھیں

پرویز الٰہی کے وزیراعلیٰ بنتے ہی پنجاب کی بیورکریسی میں اکھاڑ پچھاڑ

لاہور(آن لائن)نومنتخب وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی نے حلف اٹھاتے ہی پنجاب کی بیورکریسی میں اکھاڑ پچھاڑ شروع کر دی اور متعدد افسران کے تقرر وتبادلے کر دیئے۔ تفصیلات کے مطابق پرنسپل سیکرٹری ٹو وزیر اعلیٰ پنجاب بیرسٹر نبیل احمد مزید پڑھیں

وزیراعظم،کابینہ کو عہدے سے ہٹانے کیلئے پی ٹی آئی کا لاہور ہائیکورٹ سے رجوع

لاہور(آن لائن) وزیر اعظم شہباز شریف اور انکی کابینہ کو عہدے سے ہٹانے کے لیے تحریک انصاف نے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔درخواست تحریک انصاف کے رہنما عندلیب عباس اور حسان نیازی نے دائر کی، جس میں وفاقی حکومت، وزیر مزید پڑھیں

ایک مشن مکمل،عمران خان کو واپس اپنی کرسی پر لے کر آئیں گے، مونس الٰہی

اسلام آباد(آن لائن) نومنتخب وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کے بیٹے مونس الٰہی نے کہا ہے کہ اللہ پاک کے فضل سے ایک مشن پورا ہو گیا، اب انشاء اللہ عمران خان کو واپس اپنی کرسی پہ لے کر مزید پڑھیں

پوری قوم کو مبارک،پرویز الٰہی نے اپنے اختیارات عمران خان کو سونپ دئے ہیں،شاہ محمود

اسلام آباد (آن لائن)تحریک انصاف اکے وائس چئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہیکہ پوری قوم کو مبارک،پرویز الٰہی نے اپنے اختیارات عمران خان کو سونپ دئے ہیں۔ دوست مزاری نے آئین کو روندا،سپریم کورٹ کے ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی مزید پڑھیں

اب وفاق میں بڑی تبدیلی کا وقت آچکا ہے، سرپرائز کا انتظار کریں،عمران اسماعیل

کراچی (آن لائن)سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ اب وفاق میں بڑی تبدیلی کا وقت آچکا ہے۔سابق گورنر سندھ اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمران اسماعیل نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر سماجی رابطوں کی ویب مزید پڑھیں

جب چاہئیں وفاق کو گرا لیں گے، فواد چودھری

اسلام آباد (آن لائن)تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیراطلاعات فواد چودھری نے کہا ہیکہ اب ہم وفاق جب چاہیں گے گرا لیں گے۔چودھری پرویز الٰہی کو پنجاب کا وزیراعلیٰ منتخب ہونے پر مبارک باد دیتے ہوئے فواد چودھری نے مزید پڑھیں