نیا 58 ٹو بی عدالت کے پاس چلا گیا ، ہماری غلطی تھی 19 ویں ترمیم نہیں کرنی چاہئے تھی،بلاول بھٹو

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہاہے افسوس سے کہنا پڑ رہا ہے نیا 58 ٹو بی عدالت کے پاس چلا گیا ہے، ہماری غلطی تھی ہمیں 19 ویں ترمیم مزید پڑھیں

عطاء تارڑ وزیراعظم کے معاون خصوصی مقرر ،عہدہ وفاقی وزیر کے برابر ہو گا

اسلام آباد(آن لائن) وفاقی حکومت کی جانب سے سابق صوبائی وزیر داخلہ پنجاب عطاء تارڑ کو وزیراعظم کا معاون خصوصی مقرر کردیا گیا ہے۔اس ضمن میں نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا۔نوٹیفیکیشن کے مطابق عطاء تارڑ کا عہدہ وفاقی وزیر کے برابر مزید پڑھیں

حالیہ مون سون کے سلسلے میں تباہ کاریوں کا نوٹس لے رہے ہیں، مولانااسعدمحمود

اسلام آباد(آن لائن) وفاقی وزیر مواصلات مولانا اسعد محمود نے کہا ہے کہ حالیہ مون سون کے سلسلے میں تباہ کاریوں کا نوٹس لے رہے ہیں، روڈز کی صورتحال کو بحال کرنے کی کوشش کررہے ہیں ایک طرف سیلاب کی مزید پڑھیں

پارلیمنٹ کسی ادارے کو اختیارات سے تجاوز نہیں کرنے دیگی“قومی اسمبلی میں عدالتی اصلاحات کی قرارداد متفقہ طور پر منظور

اسلام آباد (آن لائن) ”پارلیمنٹ کسی ادارے کو اپنے اختیارات سے تجاوز نہیں کرنے دے گی“۔ سپریم کورٹ کی جانب سے وزیراعلیٰ پنجاب کے فیصلے کے بعد قومی اسمبلی میں عدالتی اصلاحات سے متعلق قرارداد متفقہ طور پر منظور کر مزید پڑھیں

انصاف کا دوہرا معیار سنا تھا لیکن دیکھنے میں پہلی بار آ رہا ہے،عطاء اللہ تارڑ

لاہور(آن لائن) مسلم لیگ ن کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری اور سابق صوبائی وزیر داخلہ عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ انصاف کا دوہرا معیار سنا تھا لیکن دیکھنے میں پہلی بار آ رہا ہے۔ پارٹی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاون میں مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ کا چیف جسٹس کے اختیار ات کے حوالے سے قانون سازی کا فیصلہ

اسلام آباد(آن لائن) وفاقی کابینہ نے چیف جسٹس آف پاکستان کے سوموٹو ایکشن اور بینچ بنانے کے اختیار ات کے حوالے سے قانون سازی کا فیصلہ کر لیا،سپریم کورٹ کے سینیئر جج قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف سابقہ حکومت میں مزید پڑھیں

اپنے اختلافات پس پشت ڈال کر مہنگائی سے پریشان عوام کو ریلیف دیں:چوہدری شجاعت حسین

اسلام آباد (آن لائن) مسلم لیگ ق کے سربراہ چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ سیاسی جماعتیں تعصب چھوڑیں،اپنے اختلافات پس پشت پر ڈال کر مل بیٹھیں، مہنگائی سے پریشان عوام کو ریلیف دیں۔ جاری ایک بیان میں چودھری مزید پڑھیں

اب وفاق میں بڑی تبدیلی کا وقت آچکا ہے،عمران اسماعیل

کراچی (آن لائن)سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اب وفاق میں بڑی تبدیلی کا وقت آچکا ہے۔سابق گورنر سندھ اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمران اسماعیل نے سپریم مزید پڑھیں

پاکستانی بچوں کے لیے 1 کروڑ 60 لاکھ کووڈ ویکسین فراہم کی جائے گی، امریکی سفارتخانہ

اسلام آباد (آن لائن) امریکہ نے پاکستانی بچوں کے لیے 1 کروڑ 60 لاکھ کووڈ ویکسین فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہاں امریکی سفارتخانہ کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے،پاکستان کو فراہم کردہ امریکی مزید پڑھیں