لاہور ہائیکورٹ نے اپوزیشن لیڈر کے معاملے پر فیصلہ دے دیا

لاہور(آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی راجہ ریاض کو ہٹانے سے متعلق کیس کا 2 صفحات پر مشتمل تحریری حکم جاری کرتے ہوئے اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کو اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض کے معاملے پر فیصلہ مزید پڑھیں

ایک ماہ میں اسمبلیاں تحلیل کی جائیں،فواد چوہدری کا حکومت کو الٹی میٹم

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے ایک ماہ میں حکومت کو اسمبلیاں تحلیل کرنے کا الٹی میٹم دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت انتخابات کا اعلان نہیں کرتی تو ہمارے اگلے قدم کے لیے تیار مزید پڑھیں

حلقوں سے خود ضمنی الیکشن لڑ ونگا،عمران خان

اسلام آباد (آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ 9 حلقوں سے خود ضمنی الیکشن لڑ ونگا، آئندہ بھی جن سیٹوں پر انتخاباتکرائے گئے پچھلی نشستیں چھوڑ کر انتخابات میں حصہ لوں گا، عام انتخابات مزید پڑھیں

وفاقی حکومت نے بارش اور سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ایمرجنسی نافذ کردی

اسلام آباد(آن لائن)وزیرِ اعظم شہباز شریف کی ہدایت پر وفاقی حکومت نے بارش اور سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ایمرجنسی نافذ کردی ہے۔وزیراعظم نے وزراتِ خزانہ کو فوری طور پر 5 ارب روپے NDMA کو جاری کرنے کی ہدایت بھی مزید پڑھیں

پی ٹی آئی اراکین کے استعفے موصو ل نہیں ہوئے لہذا منظوری کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا،ترجمان الیکشن کمیشن

اسلام آباد (آن لائن) الیکشن کمیشن کو تحریک انصاف کے سابق ڈپٹی اسپیکر کی جانب سے اراکین کے استعفے موصول نہیں ہوئے تھے جس کی وجہ سے ان کی منظوری کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ہے۔الیکشن کمیشن کے ترجمان مزید پڑھیں

جنرل ندیم رضا سے ہنگری کی ڈیفنس فورسز کے کمانڈر کی ملاقات

راولپنڈی(آن لائن) چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا سے پاکستان کے سرکاری دورے پر آئے ہوئے ہنگری کی ڈیفنس فورسز کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل رومولس روسزین-زینڈی نے ملاقات کی ہے۔آئی ایس پی آ کے مطابق ملاقات میں مزید پڑھیں

عمران خان پر فارن فنڈنگ ثابت ہو چکی، حنیف عباسی کا مناظرے کا چیلنج

راولپنڈی (آن لائن)مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما و سابق رکن قومی اسمبلی محمد حنیف عباسی نے عمران خان کو سرٹیفائیڈ جھوٹا،بدیانت اور غیر ملکی ایجنٹ قرار دیتے ہوئے چیلنج کیا ہے کہ وہ اس پر مناظرے کے لئے تیار مزید پڑھیں

گزشتہ حکومت میں منصوبہ بندی کے فقدان نے توانائی شعبے کوبری متاثر کیا، احسن اقبال

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال نے کہا ہے کہ گزشتہ حکومت میں توانائی کے حوالے سے منصوبہ بندی کے فقدان نے اس شعبے کوبری متاثر کیا جس کے نتیجے میں مزید پڑھیں