کے الیکٹرک نے کراچی کے مختلف علاقوں میں لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ 16 گھنٹے کردیا

کراچی (آن لائن) کے الیکٹرک نے کراچی کے مختلف علاقوں میں لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ 16 گھنٹے کردیا۔تفصیلات کے مطابق کے الیکٹرک کی جانب سے مستثنیٰ علاقوں میں چھ گھنٹے کی لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے جبکہ نارتھ کراچی، ناگن چورنگی مزید پڑھیں

بے روزگاری پیدا نہیں کرنا چاہتے، پہلی ترجیح درآمدات میں کمی ہے، مفتاح اسماعیل

کراچی (آن لائن)وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسمٰعیل نے کہا ہے کہ بے روزگاری پیدا نہیں کرنا چاہتے تاہم ہماری پہلی ترجیح درآمدات میں کمی ہے، حکومت کو بجٹ خسارے پر قابو پانے کی ضرورت ہے۔ ملک کو دیوالیہ ہونے سے مزید پڑھیں

کامن ویلتھ گیمز، پاکستان کے چاروں بیڈمنٹن کھلاڑی سنگلز میں چاروں شانے چت

برمنگھم (آن لائن)برمنگھم میں جاری کامن ویلتھ گیمز بیڈمنٹن کے انفرادی مقابلوں میں پاکستان کے چاروں کھلاڑی رانڈ آف 32 میں شکست کے بعد سنگلز مقابلوں سے باہر ہوگئے۔ ویمنز سنگلز میں پاکستان کی ٹاپ پلیئر ماحور شہزاد اور بھارت مزید پڑھیں

بجلی و گیس کے شعبے میں گردشی قرضہ 4ارب روپے سے تجاوز کرگیا ہے، خرم دستگیر

اسلام آباد(آن لائن) ایوان بالا میں حکومت کی جانب سے بتایا کہ بجلی اور گیس کے شعبے میں گردشی قرضہ 4ارب روپے سے تجاوز کرگیا ہے، ملک میں گیس کی پیداوار سالانہ 10فیصد کم ہورہی ہے، مہمند ڈیم کے متاثرین مزید پڑھیں

لیگی ایم پی اے کی کشمیر کی آئینی حیثیت ختم کرنے کے خلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع

لاہور (آن لائن) مسلم لیگ (ن) کی رکن حناپرویز بٹ نے کشمیر کی آئینی حیثیت ختم کرنے کے خلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع کرادی۔پنجاب اسمبلی کا یہ مقدس ایوان یوم استحصال کشمیر پر اپنے کشمیری بھائیوں سے دلی ہمدردی مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے چوہدری شجاعت اور طارق بشیر چیمہ کو بحال کردیا

سیکرٹری جنرل کے عہدے پر بحال کردیا،کمیشن نے سنٹرل ایگزیکٹیو کمیٹی کی جانب سے انٹرا پارٹی انتخابات کے حلاف درخواست منظور کرتے ہوئے فریقین کو نوٹسز جاری کردئیے ہیں۔جمعہ کے روز چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں چار رکنی بنچ مزید پڑھیں

نیب ترامیم، نیب قانون میں کی گئی ترامیم اچھی بھی ہیں،سپریم کورٹ

اسلام آباد(آن لائن)سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کیخلاف عمران خان کی درخواست پر سماعت کے موقع پر چیف جسٹس آف پاکستان نے ریمارکس دیئے ہیں کہ نیب ترامیم، نیب قانون میں کی گئی ترامیم اچھی بھی ہیں، انتخابات بھی احتساب مزید پڑھیں

پی ٹی آئی رہنما رانا شہباز احمد خان کی وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی سے ملاقات

احمد پور سیال(آن لائن)احمد پور سیال سے ایم پی اے اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما رانا شہباز احمد خاں نے وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی سے ملاقات کی اور انہیں اپنے حلقہ کے عوام کے مسائل سے آگاہ مزید پڑھیں

عالمی برادری کی بھارتی ظلم و بربریت پر خاموشی قابل مذمت ہے، عمران خان

اسلام آباد(آن لائن)سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سلامتی کونسل کی قراردادوں اور عالمی قوانین ہونے کے باوجود بین الاقوامی برادری کی بھارتی ظلم و بربریت پر خاموشی اور اخلاقیات کا مخصوص درس قابل مذمت ہے۔اپنے ایک ٹوئٹر مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے مستعفی ارکان قومی اسمبلی کی نشستوں پر ضمنی انتخاب 25 ستمبر کو ہوگا،شیڈول جاری

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے مستعفی 9 ارکان قومی اسمبلی کی نشستوں پر ضمنی انتخاب 25 ستمبر کوہوگا، الیکشن کمیشن نے شیڈول جاری کردیا۔کاغذات نامزدگی 10 اگست سے 13 اگست تک جمع کرائے جا سکتے ہیں، کاغذات نامزدگی مزید پڑھیں