پاک فوج کا سیلاب متاثرین کیلیے اپنا 2 روز کا راشن عطیہ کرنے کا اعلان

راولپنڈی(آن لائن)پاک فوج نے سیلاب متاثرین کے لیے اپنا 2 روز کا راشن عطیہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج نے سیلاب متاثرین کے لیے اپنا دو روز کا راشن عطیہ کرنیکا اعلان کیا مزید پڑھیں

ریلوے تمام خیراتی اداروں کی امداد بلامعاوضہ متاثرین تک پہنچائے گا، خواجہ سعد رفیق

اسلام آباد/کوئٹہ(آن لائن)وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کی زیر صدارت اجلاس میں بلوچستان میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں راشن اور طبی امداد کی فراہمی کے اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔ ریلوے کی طبی ٹیمیں سیلاب زدگان کی مدد مزید پڑھیں

عمران خان اس ملک کی بڑی برائی ہے جس کو جڑ سے نکالنا چاہیے، فضل الرحمان

چار سدہ(آن لائن) پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ عمران خان اس ملک کی بڑی برائی ہے جس کو جڑ سے نکالنا چاہیے، الیکشن کمیشن کیخلاف قراردادیں فنڈنگ کیس پر اثر انداز ہونے کیلیے مزید پڑھیں

پشین میں زلزے کے جھٹکے،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

پشین(آن لائن)پشین میں زلزے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، تفصیلات کے مچابق پشین شہر اور ملحقہ علاقوں میں پیر کی صبح 8بجکر 32منٹ پر زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر مزید پڑھیں

ملک بھر میں اگست میں بارشیں معمول سے زیادہ ہوں گی، محکمہ موسمیات

کوئٹہ(آن لائن)محکمہ موسمیات میں اگست کے مہینے کیلئے موسم کا آؤٹ لک جاری کردیا۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں اگست میں بارشیں معمول سے زیادہ ہوں گی، شمال مشرقی پنجاب،کشمیر اور جنوبی سندھ میں معمول سے زیادہ مزید پڑھیں

عمران خان کا چیف الیکشن کمیشن کیخلاف عدم اعتماد لانے کااعلان فضول حرکت ہے، خورشید شاہ

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی وزیر برائے آبی وسائل سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ عمران خان کا چیف الیکشن کمیشن کے حوالے سے عدم اعتماد لانے کااعلان فضول حرکت ہے،پی ٹی آئی اب بھی عوام کو بے وقوف مزید پڑھیں

نوازشریف اگست کے تیسرے ہفتے وطن واپس آئیں گے

اسلام آباد(آن لائن)سابق وزیراعظم نوازشریف اگست کے تیسرے ہفتے وطن واپس آئیں گے۔ واپسی سے قبل ان کی حفاظتی ضمانت ممکن بنائے جائے گی۔ نوازشریف کے قریبی ساتھی نے بتایا کہ مریم نواز ان کی وطن واپسی کے پروگرامات کو مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے مستعفی اراکین اسمبلی اور سابق وزرا ء تمام مراعات واپس کردیں، قائد ایوان سینیٹر اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد(آن لائن) سینیٹ اجلاس کے دوران تحریک انصاف کے سینیٹر اعظم سواتی نے چیف الیکشن کمشنر کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے فوری طور پر مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا جبکہ قائد ایوان سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے کہا مزید پڑھیں

جہاں سے کھانا پانی نہ ملنے کی شکایت آئی وہاں کے متعلقہ افسر فوری معطل ہونگے، عبدالقدوس بزنجو

قلعہ سیف اللہ (آن لائن)وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے کہاہے کہ کہیں سے بھی شکایت آئی کہ بارش سے متاثرہ افراد کو ریلیف نہیں دیاگیا تو انتظامی آفیسران کو فوری معطل کر دیاجائے گا،قلعہ سیف اللہ میں فرائض کی مزید پڑھیں

سپریم کورٹ اداروں کی پشت پر ہے،ادارے اپنا کام خود کریں،ہم نہیں کریں گے،چیف جسٹس

اسلام آباد(آن لائن) سپریم کورٹ کے چیف جسٹس،جسٹس عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیئے ہیں کہ اداروں کاکام اداروں سے کروائیں گے،ہم نہیں کریں گے۔ خیبر میڈیکل یونیورسٹی پشاور سے فارغ التحصیل میڈیکل کی طالبہ کی رجسٹریشن منسوخ کرنے سے مزید پڑھیں