جی ایچ کیو میں چین کی پیپلز لبریشن آرمی کی 95 ویں سالگرہ کی تقریب

راولپنڈی (آن لائن) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاک چین تعلقات یونین اور ہمہ جہتی ہیں جو چیلنجز کے دوران اہم ثابت ہوئے ہیں، دونوں ممالک کے تعلقات کی جڑیں گہری ہیں۔پیر کے روز چین مزید پڑھیں

مرضی کے استعفے منظور کرنا غیرقانونی عمل ہے، اسدعمر

اسلام آباد(آن لائن)تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا ہے کہ مرضی کے استعفے منظور کرنا غیرقانونی عمل ہے، یہ غیر قانونی کام پہلی بار نہیں کیا گیا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسد عمر نے مزید پڑھیں

تعلیمی ادارے گرمیوں کی تعطیلات کے بعد دوبارہ کھل گئے

اسلام آباد(آن لائن) سندھ پنجاب اوراسلام آباد سمیت ملک بھر میں تعلیمی ادارے دو ماہ گرمیوں کی چھٹیوں کے بعد دوبارہ کھل گئے۔ملک میں وفاقی اورسرکاری سمیت تعلیمی ادارے گرمیوں کی دوماہ کی تعطیلات کے بعد دوبارہ کھل گئے اورتعلیمی مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب کا ریسکیو 1122 کا دائرہ کار مزید بڑھانے کا فیصلہ

لاہور(آن لائن)وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے ریسکیو 1122 کا دائرہ کار مزید بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ایک بیان میں چوہدری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ رواں برس مزید 86 تحصیلوں میں ایمرجنسی سروس کا دائرہ کار بڑھایا مزید پڑھیں

امپورٹڈ حکومت کے رہتے ہوئے کوئی اچھی خبر نہیں مل سکتی،حلیم عادل شیخ

کراچی(آن لائن)اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ امپورٹڈ حکومت کے رہتے ہوئے کوئی اچھی خبر نہیں مل سکتی۔ٹویٹر پیغام پیغام میں حلیم عادل شیخ کا حکمرانوں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہنا تھا کہ یہ مزید پڑھیں

پندرویں ترمیم پر دستخط کر نے والاکوئی ممبر قانون ساز اسمبلی ایوان سے باہر آ کر بچے گا نہیں،راجہ فاروق حیدر

راولاکوٹ(آ ن لائن)سابق وزیر اعظم آزادکشمیر اور ن لیگ آزادکشمیر کے بانی صدر راجہ فاروق حیدر نے کہا ہے کہ پندرویں ترمیم پر دستخط کر نے والاکوئی ممبر قانون ساز اسمبلی، ایوان سے باہر آ کر بچے گا نہیں، راولاکوٹ مزید پڑھیں

ملک سیاسی افراتفری کا متحمل نہیں ہوسکتا،راجہ چوہدری پرویز اشرف

فیصل آباد(آن لائن)سابق وزیراعظم آزاد کشمیر ومرکزی رہنما پیپلزپارٹی چوھدری پرویز اشرف نے کہا کہ ملک سیاسی افراتفری کا متحمل نہیں ہوسکتااداروں اور اپوزیشن کوحالات کی سنگینی کے پیش نظر اپنی ذمہ داری کا ثبوت دینا ہوگا۔ فارن فنڈ نگ مزید پڑھیں

اگلے 6 ہفتے کے اندر نئے انتخابات کا فیصلہ ہو جائے گا،فواد چوہدری

لاہور (آن لائن)تحریک انصاف کے رہنما فوادچوہدری نے کہا ہے کہ ہماری جدوجہد کا ایک حصہ مکمل ہوگیا اب دوسرا جلد مکمل ہو گا اگلے6 ہفتے کے اندر نئے انتخابات کا فیصلہ ہو جائیگا۔پنڈداد خان دورہ کے موقع پر گفتگو مزید پڑھیں

چیئرمین تحریک انصاف لاہور پہنچ گئے، وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویزالٰہی اور مونس الٰہی کی ملاقات

لاہور(اْآن لائن)سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب سیلاب متاثرین کی فوری مدد کے اقدامات کرے۔تفصیل کے مطابق سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اتوار کو عمران خان لاہور پہنچے جہاں ان سے وزیر اعلیٰ مزید پڑھیں