مسلم لیگ ن کے ارکان سینٹ،قومی و صوبائی اسمبلی کو اسلام آباد طلب

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے سیلاب متاثرین کی جلد بحالی کیلئے ن لیگ کے ارکان قومی و صوبائی اسمبلی کو آج(جمعرات) کو اسلام آباد طلب کر لیا۔ وزیراعظم سیلاب متاثرین کی امداد کو بروقت یقینی بنانے کے لیے لیگی مزید پڑھیں

بھارتی فوڈ ائٹمز کیلئے عالمی ایجنسیوں نے رابطہ کیاہے، مفتاح اسماعیل

اسلام آباد(آن لائن)وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ بھارت سے فوڈ آئٹمز لانے کی اجازت کے لیے ایک سے زائد عالمی ایجنسیوں نے حکومت سے رابطہ کیا ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے ایک مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ محمود خان کا ضلع نوشہرہ اور چارسدہ کا دورہ، سیلاب سے نقصانات کا جائزہ لیا

پشاور(آن لائن)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے منگل کے روز ضلع نوشہرہ اور چارسدہ کا دورہ کیا جہاں انہوں نے سیلاب سے ہونے والے نقصانات کا جائزہ لیا اور ریلیف کیمپس میں سیلاب متاثرین سے ملاقات کی۔اس موقع پر گفتگو کرتے مزید پڑھیں

5 ارب اکٹھا کرنے پر حکومت نے ہماری فارن فنڈنگ دیکھ لی ہو گی: عمران خان

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ 5 ارب اکٹھا کرنے پر حکومت نے ہماری فارن فنڈنگ دیکھ لی ہو گی، اگر آئندہ ہماری حکومت آتی ہے تو مزید پڑھیں

شہباز شریف کا یورپی یونین کی 2.15 ملین یورو کی امداد پر اظہار تشکر

اسلام آباد (آن لائن)وزیراعظم محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ توقع ہے کہ بین الاقوامی برادری پاکستان میں سیلاب متاثرین کی مدد اور بحالی کیلئے اقوام متحدہ کی طرف سے اعلان شدہ فنڈنگ کو پورا کرنے میں اپنا حصہ ڈالے مزید پڑھیں

شہبازشریف سے متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید کا ٹیلی فونک رابطہ

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم شہبازشریف سے متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید نے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے۔ وزیر اعظم نے متحدہ عرب امارات کے صدر کو پاکستان میں سیلاب کی تازہ ترین صورتحال سے آگاہ کیا، جس مزید پڑھیں

دنیا ترقی پذیر ممالک کو ماحولیاتی تبدیلی کے رحم و کرم پر نہ چھوڑے: وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد (آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ترقی یافتہ دنیا ترقی پذیر ممالک کو ماحولیاتی تبدیلی کے رحم و کرم پر نہ چھوڑے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر انہوں نے لکھا کہ دنیا بھر میں مزید پڑھیں

سیلاب کو بھارت سے تجارت کرنے کا بہانہ نہیں بننے دینگے،فواد چوہدری

اسلام آباد(آن لائن) سابق وزیراطلاعات اور رہنما پی ٹی آئی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ کشمیری شہدا کے خون سے وفاداری لازم ہے،سیلاب کو بھارت سے تجارت کھولنے کا بہانہ ہر گز نہیں بننے دیں گے۔ تحریک انصاف کے مزید پڑھیں

وفاقی وزیر احسن اقبال کی صوبائی حکومت کو گوادر سیف سٹی منصوبےکو جلد مکمل کرنے کی ہدایت

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے گوادر سیف سٹی پراجیکٹ کو جلد از جلد مکمل کرنے کے لیے صوبائی حکومت کو منصوبے پر کام کی رفتار تیز کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہاہے کہ اگلے ماہ منصوبے مزید پڑھیں