ملک کے بالائی علاقوں میں مزید بارشوں کی پیشگوئی،جنوبی پنجاب میں موسم گرم رہنے کا امکان

لاہور (آن لائن) ملک کے بالائی علاقوں میں مزید بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے،جنوبی پنجاب میں موسم گرم رہنے کا امکان ہے۔ ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق بحیرہ عرب سے مون سون ہوائیں ملک کے بالائی اور مزید پڑھیں

عطااللہ تارڑ وزیراعظم کی جانب سے بھیجا گیا امدادی سامان لے کر جنوبی پنجاب روانہ

لاہور (آن لائن) معاون خصوصی برائے انسداد منشیات عطااللہ تارڑ وزیراعظم شہبازشریف کی جانب سے بھیجا گیا امدادی سامان لے کر جنوبی پنجاب روانہ ہو گئے۔امدادی سامان میں اشیائے خوردونوش سمیت دیگر ضروریات زندگی کا سامان موجودہے۔ اس موقع پر مزید پڑھیں

عمران خان ہر روز محفل موسیقی کر رہے ہیں، شازیہ مری

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شازیہ مری نے کہا ہے کہ دنیا بارش، سیلاب متاثرین سے ہمدردی اور عمران خان ہر روز محفل موسیقی کر رہے ہیں۔اپنے ایک بیان میں شازیہ مری نے کہا کہ عمران خان سیلاب مزید پڑھیں

ملک بھر میں سیلاب سے جاں بحق افراد کی تعداد 1290 ہوگئی

اسلام آباد(آن لائن) ملک بھر میں سیلاب کے باعث مزید مختلف حادثات میں 26 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 1290 ہوگئی۔نیشنل فلڈ رسپانس اینڈ کوآرڈینیشن (این ایف آر سی سی) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں مزید پڑھیں

پی ڈی ایم موجودہ حالات میں بھی سیاست چمکا رہی ہے، وزیر اعلیٰ پنجاب

لاہور(آن لائن) وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہیٰ نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کی جماعتیں موجودہ حالات میں بھی سیاست چمکا رہی ہیں۔وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی سے سینئر سیاستدان نذیر جٹ نے ملاقات کی۔ اس موقع مزید پڑھیں

وزیراعظم کی ہدایت پر نئے بلوں کی ادائیگی کا سلسلہ شروع کر دیا گیا،مریم اورنگزیب

اسلام آباد(آن لائن)وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیراعظم کی ہدایت پر نئے بلوں کی ادائیگی کا سلسلہ شروع کر دیا گیا بل ادائیگی کی آخری تاریخ میں توسیع بھی کر دی گئی جو شہری بل مزید پڑھیں

300 یونٹ بجلی استعمال کرنیوالوں کیلئے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ ختم کرنیکا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف کے کم بجلی استعمال کرنے والے شہریوں کے لئے اعلان کردہ ریلیف پر عملدرآمد شروع کر دیا گیا ہے۔فیول چارج ایڈجسٹمنٹ سے متعلق وزیراعظم شہبازشریف کے حکم پر عملدرآمد کا آغاز ہوگیا ہے، اس ضمن مزید پڑھیں

ایران اور افغانستان سے ٹماٹر اور پیاز کی آمد شروع، قیمتیں کم ہونے لگیں

کراچی(آن لائن)ایران اور افغانستان سے ٹماٹر اور پیاز کی آمد شروع، قیمتیں کم ہونے لگیں۔تفصیلات کے مطابق پڑوسی ممالک سے پیاز کے 70 اور ٹماٹر سے 50 سے زائد ٹرالر کراچی کی سبزی منڈی پہنچ چکے ہیں جس کے بعد مزید پڑھیں