عدلیہ کو فالوونگ کی بجائے آئین اور قانون کے مطابق چلنا ہوگا، حناپرویز بٹ

لاہور (آن لائن) مسلم لیگ(ن) کی رکن پنجاب اسمبلی حناپرویز بٹ نے کہا ہے کہ عدلیہ کو فالوونگ کی بجائے آئین اور قانون کے مطابق چلنا ہوگا۔ججزجنرل،وزیراعظم سمیت تمام ریاستی عہدیدار آئین پاکستان کے تحت حلف لیتے ہیں۔پاکستان میں آئین مزید پڑھیں

ایف بی آر نے پیاز اور ٹماٹر کی درآمد پر ٹیکس اور ڈیوٹیاں ختم کردیں

اسلام آباد (آن لائن) فیڈرل بورڈ ریونیو (ایف بی آر)نے قیمتوں کے استحکام کیلئے پیاز اور ٹماٹر کی درآمد پر ٹیکس اور ڈیوٹیاں ختم کردی ہیں۔ ترجمان ایف بی آر کے مطابق پیاز اور ٹماٹر کی درآمد پر ٹیکسز اور مزید پڑھیں

وزیراعظم نے شمسی توانائی سے بجلی پیدا کرنے کے فیصلے پر عملدرآمد کی منظوری دیدی

اسلام آباد(آن لائن)وزیر اعظم نے عوام کو بجلی کے معاملے میں ریلیف دینے لئے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے بیرون ملک سے مہنگا تیل منگوا کر بجلی بنانے کے بجائے شمسی توانائی سے بجلی پیدا کرنے کے فیصلے پر عملدرآمد کی مزید پڑھیں

مشکل گھڑی میں سیلاب متاثرین کی مدد کرنا سب پر فرض ہے،بلیغ الرحمان

لاہور (آن لا ئن)گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن نے کہا ہے کہ اس مشکل گھڑی میں سیلاب متاثرین کی مدد کرنا سب پر فرض ہے.وزیراعظم محمد شہباز شریف خود تمام سیلاب زدہ علاقوں تک پہنچ رہے ہیں۔وزیراعظم کا عزم ہے مزید پڑھیں

امارات کے تعاون سے سب سے بڑا فیلڈہسپتال کراچی میں قائم کر دیا گیا

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان کا سب سے بڑا فیلڈ ہسپتال کراچی میں قائم کر دیا گیا، ترجمان اماراتی سفارتخانہ کے مطابق پاک، امارات موبائل گورنمنٹ ڈگری کالج عبداللہ شاہ غازی گوٹھ سکیم 33 میں قائم کیا گیا ہے جہاں بارشوں اور مزید پڑھیں

ترکی سے سیلاب متاثرین کے لیے امدادی سامان لیکر چھٹا طیارہ پاکستان پہنچ گیا،

کراچی (آن لائن) ترکی سے سیلاب متاثرین کے لیے امدادی سامان لیکر چھٹا طیارہ پاکستان پہنچ گیا، سامان میں کمبل، خیمے اور کھانے پینے کی اشیاء شامل ہیں۔تفصیلات کے مطابق پاکستان میں تباہ کن سیلاب کے بعد ترکی کی جانب مزید پڑھیں

الیکشن دیکھ رہا ہوں، سیلابی پانی ایک ماہ میں نیچے آ جائے گا، عمران خان

اسلام آباد(آن لائن)سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ میں الیکشن دیکھ رہا ہوں کیونکہ سیلابی پانی تو ایک ماہ میں نیچے آجائے گا۔چیئرمین پی ٹی آئی نے عدالت میں پیشی کے موقع پر صحافیوں سے غیررسمی بات مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ نے ٹماٹر اور پیاز کی درآمد پر ٹیکس چھوٹ کی منظوری دیدی

اسلام آباد (آن لائن)وفاقی کابینہ نے ٹماٹر اور پیاز کی درآمد پر ٹیکس چھوٹ کی منظوری دیدی۔ ذرائع ایف بی آر کے مطابق وفاقی کا بینہ سے ایف بی آر کی سمری کی سرکولیشن کے ذریعے منظوری لے لی گئی مزید پڑھیں