کسی کو ہائی ویز اور موٹرویز بند کرنے کا حق نہیں،چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد(آن لائن) اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے ریمارکس دیئے ہیں کہ کسی کو ہائی ویز اور موٹرویز بند کرنے کا حق نہیں۔جمعرات کے روز اسلام آباد ہائی کورٹ میں پی ٹی آئی دھرنے کے مزید پڑھیں

لاہور میں اورنج ٹرین کا کم سے کم کرایہ 20 روپے مقرر،نیا کرایہ نامہ آج سے نافذ العمل ہوگا

لاہور(آن لائن)لاہور میں اورنج ٹرین کا کم سے کم کرایہ 20 روپے مقرر کردیا گیا۔پنجاب کابینہ نے اورنج ٹرین کے اسٹاپ ٹو اسٹاپ کرایہ کی منظوری دیدی ہے۔میٹرو اورنج لائن ٹرین کا 4 کلومیٹر تک کرایہ 20 روپے، 5 سے مزید پڑھیں

پاک فوج کے نئے سربراہ کا تقرر،اتحادیوں نے وزیر اعظم کو مکمل اختیار دیدیا

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے آرمی چیف کی تقرری سے قبل اپنی اتحادی جماعتوں کی سینئر قیادت سے مشاورت کی ہے اور انہوں نے طے شدہ روایات اور طریقہ کار کے تحت تقرری سے متعلق وزیراعظم کو مکمل اختیاردیا مزید پڑھیں

جھوٹ بول کر عوام کو گمراہ کرنا عمران خان کا وطیرہ ہے،قمر زمان کائرہ

اسلام آباد (آن لائن) وزیر اعظم کے مشیر قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ جھوٹ بول کر عوام کو گمراہ کرنا عمران خان کا وطیرہ ہے،چیئرمین تحریک انصاف آئے روز نئے نئے شوشے چھوڑتے رہتے ہیں۔عمران خان نے سازش مزید پڑھیں

”ہو کون تم بھئی؟“،مریم اورنگزیب کا عمران خان کے بیان پر دلچسپ ٹوئٹ

اسلام آباد(آن لائن) ”ہو کون تم بھئی؟“۔یہ بات وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے عمران خان کے آرمی چیف کی تعیناتی کے معاملے پر پیچھے ہٹنے کی بات پر دلچسپ تبصرہ کرتے ہوئے کہی۔وزیر اطلاعات نے ٹوئٹ میں عمران خان مزید پڑھیں

گھڑی بیچنے والے معاملے کو منطقی انجام تک پہنچائیں گے، خواجہ آصف

اسلام آباد (آن لائن) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ہم گھڑی بیچنے والے معاملے کو منطقی انجام تک پہنچائیں گے، عمران خان نے ملک کے وقار کوو خراب کرنے کیلئے کوئی کسر نہیں چھوڑی، وہ توشہ خانہ مزید پڑھیں

پورا پاکستان اس وقت محاذ پر ہے جنرل الیکشن ہی تمام بحرانوں سے ملک کو نکال سکتے ہیں:حلیم عادل شیخ

کراچی(آن لائن)قائد حزب اختلاف سندھ حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ پورا پاکستان اس وقت محاذ پر ہے جنرل الیکشن ہی تمام بحرانوں سے ملک کو نکال سکتے ہیں سندھ کا بھی بہت برا حال ہے سندھ اسمبلی کا مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کا پبلک سیفٹی اورعوام کو سہولتیں دینے کیلئے انقلابی فیصلہ

لاہور (آن لائن) وزیراعلیٰ چودھری پرویزالٰہی نے پولیس اوردیگر محکموں کیلئے1200 ڈرون کیمرے خریدنے کی اصولی منظوری دے دی۔ وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی نے کہاہے کہ پنجاب بھر میں پبلک سیفٹی اورعوام کو سہولتیں دینے کیلئے ڈرون ٹیکنالوجی سے بھرپور مزید پڑھیں

ملاکنڈ ڈویڑن سے مارچ کی قیاد ت خود کر ونگا، وزیر اعلی محمود خان

پشاور(آن لائن)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے کہا ہے کہ ملاکنڈ ریجن کے عوام نے جمہوریت کی بقاء اور امن کے قیام کے لیے بے شمار قربانیاں دی ہیں اور اب کی بار بھی حقیقی آزادی مارچ میں بھر مزید پڑھیں