سپریم کورٹ نے موٹر ویز پر موٹر سائیکل، بائیکس چلانے کی اجازت دینے کا اسلام آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار د ے دیا

اسلام آباد(آن لائن) سپریم کورٹ نے موٹر ویز پر موٹر سائیکل، بائیکس چلانے کی اجازت دینے کے اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلہ کو کالعدم قرار دے دیا ہے۔ عدالت عظمی نے تحریری فیصلے میں قرار دیا ہے کہ موٹر مزید پڑھیں

بلوچستان اسمبلی اجلاس، صوبے میں گیس اور بجلی کی طویل لوڈ شیڈنگ کیلئے قائم مقام اسپیکر کی قیادتِ میں دس روکنی کمیٹی تشکیل

کوئٹہ(آن لائن)بلوچستان اسمبلی اجلاس میں صوبے میں گیس اور بجلی کی طویل لوڈ شیڈنگ کیلئے قائم مقام اسپیکر سردار بسبر موسی خیل کی قیادتِ میں دس روکنی کمیٹی تشکیل دی گئی جوفاقی وزرا سے ملاقات کرکے انھیں بلوچستان کے عوام مزید پڑھیں

لانگ مارچ راولپنڈی پولیس پر بھاری پڑنے لگا،غیر معیاری رہائش،ناقص کھانا،شکایات کے انبار لگ گئے

اسلام آباد(آن لائن) تحریک انصاف کا لانگ مارچ راولپنڈی پولیس پر بھاری پڑنے لگا اور لانگ مارچ کی ڈیوٹی پر تعینات پولیس اہلکاروں نے غیر معیاری رہائش اور ناقص کھانا فراہم کرنے پر شکایات کے انبار لگا دیئے۔پولیس اہلکاروں کا مزید پڑھیں

وزیر اعظم سے سینئر لیگی وزراء کی ملاقاتیں،آرمی چیف کی تقرری پر مشاورت کی

اسلام آباد(آن لائن) آرمی چیف کی تقرری کے معاملے پر وزیر اعظم ہاؤس میں ہفتہ کو بھی مشاورت کا سلسلہ جاری رہا اور مختلف وزراء نے وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران اپنی رائے بھی دی۔ ذرائع کا مزید پڑھیں

بغاوت پر اکسانے کا الزام، شہباز گل پر فرد جرم کیلیے تاریخ مقرر

اسلام آباد(آن لائن) پی ٹی آئی رہنما شہباز گل پر اداروں میں بغاوت پر اکسانے کے الزام میں فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل سیشن جج طاہر عباس سپرا نے اداروں میں بغاوت مزید پڑھیں

توشہ خانے کے کئی تحائف اونے پونے خرید کر بیچے گئے، سعد رفیق

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیر ریلوے و مسلم لیگ (ن) کے رہنماخواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ توشہ خانے کے کئی قیمتی تحائف اونے پونے خرید کر بیچے گئے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں سعد مزید پڑھیں

آرمی چیف تقرری پر صدر کے اقدام کو عمران خان کی حمایت ہوگی، فواد چوہدری

لاہور(آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سینئر نائب صدر چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ آرمی چیف تقرری پر صدر کے کسی بھی فیصلے کو عمران خان کی حمایت ہوگی۔فواد چوہدری نے ٹوئٹ کیا کہ آرمی چیف کی مزید پڑھیں

موجودہ حکومت ملکی معیشت کی تباہی کی ذمہ دار ہے: عمران خان

اسلام آباد (آن لائن) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے موجودہ حکومت کو معیشت کی تباہی کا ذمے دار قرار دے دیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر سابق وزیراعظم نے پاکستان کے دیوالیے ہونے کے خطرے سے متعلق مزید پڑھیں