آرمی چیف کے بارے وزیر اعظم کی ایڈوائس آئی تو اس پر عمل کرونگا،صدر مملکت

اسلام آباد (آن لائن) صدر مملکت عارف علوی نے کہا ہے کہ آرمی چیف کے بارے وزیر اعظم کی ایڈوائس آئی تو اس پر عمل کریں گے،میرے پاس وزیر اعظم کی ایڈوائس روکنے کا قانونی اختیار نہیں۔ میڈیارپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں

عمران خان کو تھریٹس بڑھ گئیں، انٹیلی جنس رپورٹس بھی ہیں، اسی لئے سکیورٹی فراہم کررہے ہیں، عمرسرفراز چیمہ

لاہور (آن لائن) مشیر داخلہ پنجاب عمرسرفراز چیمہ نے کہا ہے کہ عمران خان کو تھریٹس بڑھ گئی ہیں، اسکی انٹیلی جنس رپورٹس بھی ہیں، اسی لئے سکیورٹی فراہم کررہے ہیں، وزیر آباد میں بھی عمران خان پر حملہ کوئی مزید پڑھیں

صدر مملکت سے اسحاق ڈار کی ملاقات، اہم سیاسی معاملات پر گفتگو

اسلام آباد (آن لائن)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے ملاقات کی جس میں مختلف سیاسی و مالی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ایوان صدرکی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ وزیر مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ کی پی ٹی آئی کو اسلام آباد میں جلسے کیلئے نئی درخواست دینے کی ہدایت

اسلام آباد(آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ نے تحریک انصاف کو اسلام آباد میں جلسے کے لئے نئی درخواست دینے کی ہدایت کردی جبکہ چیف جسٹس عامر فاروق نے ریمارکس دیے ہیں کہ عدالت کوئی مقام تجویز نہیں کر سکتی یہ مزید پڑھیں

فیصل واوڈا نیب کی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے سامنے پیش

اسلام آباد (آن لائن)اختیارات کے ناجائز استعمال اور برطانیہ سے فنڈز خردبرد کے معاملے پر فیصل واڈا نیب کی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے سامنے پیش ہو گئے، تحقیقاتی ٹیم نے فیصل واڈا کو تحریری جوابات کے لیے سوالنامہ بھی دے مزید پڑھیں

چور ڈاکو کی سیاست کرنے والے توشہ خانہ متعلق چلنے والی خبروں پر کیوں بھڑک اٹھے؟شیری رحمان

اسلام آباد (آن لائن)وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ چور ڈاکو کی سیاست کرنے والے توشہ خانہ متعلق چلنے والی خبروں پر کیوں بھڑک اٹھے ہیں؟اگر چوری نہیں کی تو خبروں پر کیوں اعتراض مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے عمران خان کے لانگ مارچ روکنے کے خلاف درخواست غیر موثر قراردیکر نمٹادی

اسلام آباد(آن لائن)سپریم کورٹ نے عمران خان کا لانگ مارچ روکنے کے خلاف سینیٹر کامران مرتضی کی درخواست غیر موثر قرار دیتے ہوئے نمٹا دی ہے۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی۔ دوران مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ کی نئی انتظامی کمیٹی قائم،چیف جسٹس عامر فاروق چیئرمین ہوں گے

اسلام آباد(آن لائن)جسٹس عامر فاروق کے چیف جسٹس بننے کے بعد اسلام آباد ہائیکورٹ کی نئی انتظامی کمیٹی قائم کر دی اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق انتظامی کمیٹی کے چیئرمین ہونگے چیف جسٹس کی ہدایت پر رجسٹرار مزید پڑھیں