اسلام آباد(آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سینیٹر اعظم سواتی کو پھر گرفتار کر لیا گیا۔وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے اعظم سواتی کو ان کے گھر سے گرفتار کیا۔ اعظم سواتی کو اداروں کے خلاف متنازعہ ٹوئٹس کرنے پر گرفتار کیا گیا۔ایف آئی اے ذرائع کے مطابق اعظم سواتی کے خلاف ایف آئی اے میں ایف آئی آر درج کی گئی تھی۔
Load/Hide Comments



