15 دن یا2 ماہ میں وطنی واپسی! نواز شریف نے سرپرائز کا اعلان کر دیا

اسلا م آباد (آن لائن)مسلم لیگ(ن)کے سینئر رہنماؤں کے وڈیو لنک اجلاس کے دوران نواز شریف نے اپنی وطن واپسی بارے سرپرائز دینے کا اعلان کردیا اور پارٹی رہنماؤں کو ہدایات جاری کی ہیں کہ وہ مریم نواز کے ہاتھ مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کارکن کی موت تشدد سے نہیں گاڑی کی ٹکر سے ہوئی ہے، محسن نقوی

لاہور (آن لائن) پنجاب حکومت نے لاہور میں پاکستان تحریک انصاف کے کارکن علی بلال کی موت کو حادثاتی موت قرار دیتے ہوئے یہ دعویٰ کیا ہے کہ پی ٹی آئی کارکن علی بلال کی موت تشدد سے نہیں گاڑی مزید پڑھیں

پنجاب کے 13اضلاع میں انسداد پولیو مہم کا آغازکل 13مارچ سے ہوگا

جڑانوالہ (آن لائن)پنجاب کے جڑانوالہ سمیت 13اضلاع میں انسداد پولیو مہم کا آغازکل پیر 13مارچ سے ہوگا،لاہور، راولپنڈی، فیصل آباد میں مہم سات روز جبکہ بہاولپور، بھکر، ڈی جی خان، لیہ، میانوالی، ملتان، راجن پور، رحیم یار خان، شیخوپورہ اور مزید پڑھیں

بجلی خریدنے کیلئے پاکستانی وفد تین روزہ دورے پر ایران روانہ

تہران (آن لائن) ایران سے 100 میگا واٹ اضافی بجلی خریدنے کے لیے پاکستانی وفد 3 روز ہ دورے پر تہران روانہ ہو گیا۔پاور ڈویژن کے ذرائع کے مطابق ایران جانے والے وفد میں پاور ڈویڑن اور سینٹرل پاور پرچیزنگ مزید پڑھیں

عمران خان کے خلاف کوئٹہ میں مقدمہ، پی ٹی آئی نے بلوچستان ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا

کوئٹہ (آن لائن) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے خلاف کوئٹہ میں درج مقدمے کے اخراج کیلئے پاکستان تحریک انصاف نے بلوچستان ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔چیئرمین تحریک انصاف کیخلاف مقدمے کے اخراج کیلئے باضابطہ درخواست جمع کروا دی گئی ہے۔ مزید پڑھیں

ریٹرننگ افسران عدلیہ فراہم کرے اور یہ جوڈیشل افسران ہوں، فرخ حبیب

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب نے کہا ہے کہ صوبہ پنجاب میں صاف اور شفاف عام انتخابات کے لئے ضروری ہے ریٹرننگ افسران عدلیہ فراہم کرے اور یہ جوڈیشل افسران ہوں۔ اپنے ایک بیان مزید پڑھیں

سیلاب متاثرہ علاقوں میں ہلالِ احمر کی جانب سے متاثرین سیلاب کی رجسٹریشن جاری ہے

اسلام آباد(آن لائن)ہلال ِاحمر پاکستان کی جانب سے سیلاب متاثرین کی خدمت کا سلسلہ جاری، رمضان المبارک میں ہزاروں گھرانوں کو”فوڈ پارسل“ کی فراہمی کیلئے رجسٹریشن کا عمل مکمل ہونے کو ہے۔لاڑکانہ، قمر شہدادکوٹ، دادو، نوشہرو فیروز اور خیرپورکے متاثرین مزید پڑھیں

حکومت کی بجلی صارفین پر 335 ارب روپے کا اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاری

اسلام آباد(آن لائن)حکومت نے بجلی صارفین پر 335 ارب روپے کا اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاری کرتے ہوئے بجلی کی قیمت میں 3 روپے 23 پیسے فی یونٹاضافے کی درخواست نیپرا میں دائر کردی،نیپرا اتھارٹی 16 مارچ کو حکومتی درخواست مزید پڑھیں

پاکستان 1961ء کے اپوسٹیل یا ہیگ کنونشن سے متفق، دستخط کنندہ ریاستوں میں شامل ہو گیا

اسلا م آباد (آن لائن)پاکستان 1961ء کے اپوسٹیل یا ہیگ کنونشن سے متفق، دستخط کنندہ ریاستوں میں شامل ہو گیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اس عمل سے غیر ملکی عوامی دستاویزات کی قانونی حیثیت کی ضرورت ختم ہو جائے مزید پڑھیں

کارکنوں پر تشدد، نگران پنجاب حکومت کا اقدام آئین اور جمہوریت پر حملہ ہے، عمران خان

لاہور (آن لائن)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے لاہور میں پی ٹی آئی ریلی میں شرکت کرنے والے کارکنوں پر پولیس کا تشددپر ردعمل میں کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے 5 رکنی بینچ نے پنجاب اور خیبر پختو نخوا مزید پڑھیں