پی ایس ایل کا بہانا بنا کر نگراں حکومت کا پابندی لگا نا دو عدالتوں کی کھلی توہین ہے،بابر اعوان

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے وکیل ڈاکٹر بابراعوان نے کہا ہے کہ پی ایس ایل کا بہانا بنا کر نگراں حکومت کا پابندی لگا نا دو عدالتوں کی کھلی توہین ہے۔ الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو مزید پڑھیں

پی ٹی آئی نے لاہور میں دفعہ 144 کا نفاذ الیکشن کمیشن میں چیلنج کر دیا

لاہور(آن لائن) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے لاہور میں دفعہ 144 کے نفاذ کو الیکشن کمیشن میں چیلنج کر دیا۔چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی ہدایت پر بابر اعوان نے درخواست الیکشن کمیشن میں دائر کر دی مزید پڑھیں

مریم نواز نے پنجاب میں پیپلز پارٹی سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ کا مطالبہ مسترد کریا

لاہور(آن لائن)مسلم لیگ(ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے ایک بڑا فیصلہ لیتے ہوئے پنجاب میں پیپلز پارٹی کا سیٹ ایڈجسٹمنٹ کا مطالبہ مسترد کردیا، پیپلز پارٹی نے قومی اسمبلی کی 15 اور صوبائی اسمبلی کی 25 نشستیں مانگی تھیں،وزیراعظم مزید پڑھیں

عمران خان کو کسی اور سے نہیں، سنا ہے شاہ محمود قریشی سے خطرہ ہے، شرجیل انعام میمن

کراچی (آن لائن)صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ عمران خان کو کسی اور سے نہیں سننے میں آیا ہے کہ شاہ محمود قریشی سے خطرہ ہے، عمران خان کو شاہ محمود قریشی پر نظر رکھنی چاہیے۔ مزید پڑھیں

معاشی بحران کی صورت حال میں بھی وفاقی حکومت اعلی تعلیم حاصل کرنے والے نوجوانوں کی تعلیمی سرگرمیوں میں کسی قسم کی رکاوٹ نہیں آنے دے گی،احسن اقبال

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کی نے ہفتہ کے روز ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) حکام کے ہمراہ اعلی سطحی اجلاس کی قیادت کی۔ وزارت منصوبہ بندی کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مزید پڑھیں

شیخ وقاص اکرم پی ٹی آئی میں شامل، عمران خان کی قیادت پر اعتماد کا اظہار

لاہور (آن لائن )پاکستان تحریک انصاف نے جھنگ سے مسلم لیگ ن کی ایک اور وکٹ اڑا دی، سابق رکن قومی اسمبلی شیخ وقاص اکرم پی ٹی آئی میں شامل ہو گئے۔ تفصیل کے مطابق جھنگ سے تعلق رکھنے والے مزید پڑھیں

کسی مہذب ملک میں جھوٹ بولنے پر نگراں وزیراعلیٰ اور آئی جی پنجاب کو جیل بھیج دیا جاتا، عمران خان

لاہور(آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ کسی بھی مہذب ملک میں جھوٹ بولنے پر نگراں وزیراعلیٰ اور آئی جی پنجاب کو جیل بھیج دیا جاتا۔نگران وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی کی پریس کانفرنس پر مزید پڑھیں