ہم آر یا پا ر کیلئے تیا ر ہیں،کو ئی راستہ نکلے گا یا تصا دم ہوا تو بڑی تبا ہی ہو گی،رانا ثنا ء اللہ

اسلا م آبا د (آن لا ئن)وفا قی وزیر داخلہ رانا ثنا ء اللہ نے کہاہے کہ سیا ستدانو ں کے چہر ے پر کا لک ملنے کا دھند ااسٹیسلثمنٹ بہت پہلے سے کر رہی ہے،نجی ٹی وی چینل میں مزید پڑھیں

سیاستدانوں کو مذاکرات کی ہدایات دینا سپریم کورٹ کا دائرہ اختیار نہیں،خواجہ آصف

اسلا م آبا د (آن لا ئن)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ نے جو ہدایات مذاکرات کیلئے دیں یہ ان کا کام نہیں ہے،پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ مزید پڑھیں

ایف بی آر نے ٹائرپنکچرلگانے والے کو 8کروڑ 13 لاکھ روپے ٹیکس کا نوٹس بھجوادیا

سرگودھا(آن لائن) سرگودھا میں فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹائرپنکچر لگانے والیکو 8کروڑ 13 لاکھ روپے ٹیکس کا نوٹس بھجوادیا۔شہری فضل شاہ کے مطابق میری نہ تو جائیداد ہے اور نہ ہی کوئی بینک اکاؤنٹ ہے۔ایف بی مزید پڑھیں

ٹانگ میں دباؤ صرف عدالت میں پیش ہونے سے آتا ہے؟ مریم کا عمران خان پر طنز

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر وچیف آرگنائزر مریم نواز نے عدالت پیشی پر چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان کی ٹانگ زخمی ہونے پر ردِعمل کا اظہارکرتے ہوئے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ مزید پڑھیں

سیاسی ٹھگ نے پہلے پلستر باندھ لیا،پھر بالٹی چڑھالی،عدالتوں نے بلایا تو ہسپتال پہنچ گئے، رانا ثناء اللہ

اسلام آباد (آن لائن)وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ خان نے عمران خان کی طبی رپورٹس پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ بالٹی، ڈبہ، ڈسٹ بن کے بعد پیشِ خدمت ہے شوکت خانم کی جھوٹی رپورٹ،انہوں نے کہا کہ ایک سیاسی مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے یالیکشن کی تاریخ دیکر اختیارات سے تجاوز کیا،الیکشن کمیشن

اسلام آباد (آن لائن)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انتخابات سے متعلق سپریم کورٹ کے 4 اپریل کے فیصلے کے خلاف نظرثانی درخواست دائر کردی۔درخواست میں سپریم کورٹ سے 14 مئی کو پولنگ کی تاریخ واپس لینے کی استدعا کی گئی مزید پڑھیں

پائیدار ومستحکم ترقی کاانحصار ہر فرد، طبقہ اور علاقے تک ترقی کے ثمرات فراہم کرنے پر ہے،احسن اقبال

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و خصوصی اقدامات احسن اقبال نے کہا ہے کہ کہ پائیدار اور مستحکم ترقی کا انحصار ہر فرد، طبقہ اور علاقے تک ترقی کے ثمرات فراہم کرنے پر ہے۔ تفصیلات کے مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف ایک ہفتے کے دورے پربرطانیہ روانہ

لاہور (آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف ایک ہفتے کے غیر ملکی دورے پر برطانیہ روانہ ہوگئے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف خصوصی طیارے میں اپنے وفد کے ہمراہ دورے پر روانہ ہوئے، وہ لاہور سے براہ راست لندن پہنچیں گے۔ مزید پڑھیں