لندن(آن لائن)سپریم کورٹ کی جانب سے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی رہائی کے حکم پر عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خا ن نے ٹوئٹر پر لکھا کہ حراست میں ایک رات کے اندر صحت ڈرامائی طور پر بہتر ہوگئی، یہ صورتحال ان کی میڈیکل کیئر ٹیم کیلئے ٹھیک نہیں۔‘
Load/Hide Comments



