سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد وزیراعظم سے وزیر قانون اور اٹارنی جنرل کی ملاقات
اسلام آباد (آن لائن) وزیر اعظم شہباز شریف سے وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ اور اٹارنی جنرل کی ملاقات کی ہے۔سپریم کورٹ کے فیصلے اور عمران خان کو ریلیف دینے کے معاملے پر مشاورت کی۔