اسلام آباد(آن لائن) مولانا فضل الرحمان کی وزیراعظم ہاؤس پہنچ گئے۔سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد وزیراعظم شہباز شریف کی مولانا سے ملاقات ۔دونوں رہنماؤں کی ملک کی موجودہ صورتحال پر تفصیلی مشاورت کی گئی۔ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمان نے وفاقی حکومت کو سخت موقف اپنانے کا مشورہ دیدیا۔
Load/Hide Comments



