حکومت نے مشکل حالات میں ٹیکس فری بجٹ پیش کرکے عوام کے دل جیت لیئے، حمزہ شہباز

مانانوالہ(آن لائن)مسلم لیگ ن کے رہنما و سابق وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ حکومت نے پیشن، تنخواہوں اور اجرت میں اضافہ کے ساتھ ساتھ مشکل حالات میں بجٹ فری ٹیکس پیش کرکے عوام کے دل جیت مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کیساتھ معاہدہ نہ ہونے کی صورت پلان بی موجود،پبلک میں بات نہیں ہوسکتی،اسحاق ڈار

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ نہ ہوا توپلان بی موجود ہے، پلان بی پر پبلک میں بات نہیں ہوسکتی، ہمیں ملکی قرضوں کے حوالے سے مزید پڑھیں

سمندری طوفان کا خطرہ، کراچی کے ساحلوں پر دفعہ 144 نافذ

کراچی (آن لائن)سمندری طوفان بائپر جوائے کے خطرے کے پیش نظر کراچی کے ساحلوں پر دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ سمندری طوفان بائپر جوائے کی شدت برقرار ہے، گزشتہ 12 گھنٹوں کے دوران سمندری مزید پڑھیں

کے پی حکومت نے سرپلس بجٹ دینے کیلئے آئی ایم ایف معاہدے پر دستخط کردیئے

پشاور (آن لائن) خیبرپختونخوا حکومت نے آئی ایم ایف کی شرط کے مطابق اگلے مالی سال کا بجٹ سرپلس دینے کے معاہدہ پر دستخط کرد ئیے ہیں۔ میڈیا رپورٹ میں سرکاری ذرائع کا حوالہ دیتے ہوے کہا گیا ہے کہ مزید پڑھیں

میرا کسی دوسری سیاسی جماعت سے وابستگی کا ارادہ نہیں، پرویز خٹک

پشاور (آن لائن) سابق وزیرِ دفاع پرویز خٹک نے جہانگیر ترین سے معاملات طے پانے بارے رپورٹوں کی تردید کرتے ہوے کہا ہے کہ میرا کسی دوسری سیاسی جماعت سے وابستگی کا ارادہ نہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مزید پڑھیں

وزیر داخلہ نے پاسپورٹ پراسیسنگ کاونٹرز، آن لائن تجدید اور اسلام آباد کیلئے ای پاسپورٹ کا افتتاح کر دیا

اسلام آباد(آن لائن)وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے نادرا دفاتر میں 30 پاسپورٹ پروسیسنگ کاؤنٹرز (PPCs) کے قیام کے ساتھ ساتھ اندرون ملک پاسپورٹ کی آن لائن تجدید اور اسلام آباد میں ای پاسپورٹ کی سہولت کے اجراء کا افتتاح مزید پڑھیں

اسحاق ڈارکا منفرد ریکارڈ: سات مرتبہ بجٹ پیش کرنے والے وزیرخزانہ بن گئے

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے ساتویں مرتبہ بجٹ پیش کرکے قومی ریکارڈ قائم کردیا ہے۔وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے گرشتہ روز 24-2023کا وفاقی بجٹ پیش کرکے تاریخ رقم کردی۔ وہ سات مرتبہ بجٹ پیش کرنے والے وزیرخزانہ مزید پڑھیں

چارٹر آف اکانومی ہماری سیاسی جماعتوں کے لیے آگے بڑھنے کا واحد راستہ،شہباز شریف

اسلام آباد (آن لائن)وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ چارٹر آف اکانومی ہماری سیاسی جماعتوں کے لیے آگے بڑھنے کا واحد راستہ دکھائی دیتی ہے،موجودہ حالات میں متوازن بجٹ دینا ناممکن تھا،سرکاری ملازمین،پنشنرزکی تنخواہوں میں اضافہ اورمزدور کی مزید پڑھیں

آصف علی زرداری کا 12جون تک لاہور قیام،پارٹی رہنماؤں سے ملاقاتیں جاری

لاہور (آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کے کو چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے 12جون تک لاہور میں اپنا قیام بڑھاتے ہوئے پارٹی رہنماؤں سے ملاقاتوں کا سلسلہ جاری رکھا، جمعہ کے روز بلاول ہاؤس لاہور میں آصف مزید پڑھیں