پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن سے انتخابی نشان بلا مانگ لیا

اسلام آباد(آ ن لائن)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے ا?ئندہ عام انتخابات میں انتخابی نشان الاٹ کرنے کے لیے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کردی۔ عام انتخابات کیلئے انتخابی نشان کے حصول کا معاملے پر تحریک انصاف نے ”بلے“ مزید پڑھیں

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی ترقیاتی منصوبوں میں معیار اور شفافیت یقینی بنانے کی ہدایت

اسلام آباد(آن لائن)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے ترقیاتی منصوبوں میں معیار اور شفافیت یقینی بنانے کی ہدایت کر دی۔ترقیاتی منصوبوں میں عوامی فلاح کے منصوبوں کو ترجیح دی جائے،نوجوانوں کی ترقی اور خواتین کو خودمختار بنانے والے منصوبوں کو مزید پڑھیں

وزیراعظم کا 7 جولائی کو یوم تقدس قرآن منانے کا فیصلہ

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت اہم اجلاس ہوا جس میں سویڈن میں قرآن کریم کی بے حرمتی کے معاملے پر غور کیاگیا۔وزیراعظم نے 7 جولائی کو یوم تقدس قرآن منانے کا فیصلہ کیا ہے۔جمعہ 7 جولائی کو سویڈن واقعے مزید پڑھیں

پاکستان کو تین سال میں 75 ارب ڈالر واپس کرنے ہیں، مفتاح اسماعیل

کراچی (آن لائن)سابق وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ پاکستان کو تین سال میں 75 ارب ڈالر واپس کرنے ہیں۔تفصیلات کے مطابق سابق وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف ڈیفالٹ کیخلاف انشورنس ہے، مزید پڑھیں

حکومت سندھ کو کے الیکٹرک بورڈ میں نمائندگی دی جائے، رضا ربانی

کراچی (آن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما سینیٹر رضا ربانی نے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت سندھ کو کے الیکٹرک بورڈ میں نمائندگی دی جائے، وفاق اور کے الیکٹرک کے مابین نیا معاہدہ دستخط سے پہلے سندھ حکومت سے شیئر کیا مزید پڑھیں

سندھ میں دنوں کے حساب سے لوڈشیڈنگ کی جا رہی ہے، شرجیل میمن

کراچی (آن لائن)وزیراطلاعا ت سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ صوبے کے دیگر اضلاع میں پہلے گھنٹوں کے حساب سے بجلی کی لوڈشیڈنگ ہوتی تھی اب دنوں کے حساب سے کی جا رہی ہے۔سندھ کے وزیرِ اطلاعات شرجیل میمن مزید پڑھیں

چیف جسٹس اور ججز کی بنیادی تنخواہوں میں 20 فیصد اضافہ

اسلام آباد (آن لائن)وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ کے چیف جسٹس اور ججز کی بنیادی تنخواہوں میں 20 فیصد اضافہ کردیا،سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کی بنیادی تنخواہ میں 2 لاکھ 4 ہزار 865 روپے اضافہ کیا گیاجبکہ سپریم کورٹ مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی کی کوئٹہ مقدمے میں عبوری ضمانت اورحکم امتناع جاری کرنے کی استدعا مسترد

اسلام آباد(آن لائن)سپریم کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی کوئٹہ مقدمے میں عبوری ضمانت اورہائیکورٹ فیصلے کے فیصلے پرحکم امتناع جاری کرنے کی استدعا مسترد کردی ہے۔منگل کو عدالت عظمی میں معاملہ کی سماعت جسٹس اعجاز زالحسن کی سربراہی مزید پڑھیں