پاکستان موسمیاتی تبدیلیوں کے انتہائی رسک والے ممالک میں شامل، آئی ایم ایف نے رپورٹ جاری کر دی

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان موسمیاتی تبدیلیوں کے انتہائی رسک والے ممالک میں شامل ہے۔ آئی ایم ایف نے پاکستان میں پبلک انوسٹمنٹ بارے میں رپورٹ جاری کر دی۔ آئی ایم ایف رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ سال 2022 کے مزید پڑھیں

قائد ن لیگ میاں محمد نواز شریف سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلو م کی جاتی امراء میں ملاقات

لاہور (آن لائن) پاکستان میں امریکہ کے سفیر ڈونلد بلوم نے مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف سے جاتی امراء لاہور میں ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں پاک امریکہ تعلقات، باہمی دلچسپی کے امور،معیشت، تجارت،عام انتخابات کی مزید پڑھیں

کرپشن کا الزام: مونس الٰہی کو اشتہاری قرار دینے کا تحریری فیصلہ جاری

لاہور (آن لائن) لاہور کی احتساب عدالت نے ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن کے الزام میں سابق وفاق وزیر مونس الٰہی کو اشتہاری قرار دینے کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔عدالت نے تحریری فیصلے میں کہا ہے کہ مونس الٰہی نے مزید پڑھیں

پنجاب حکومت سموگ کے خاتمے کیلئے چین سے تکنیکی و فنی معاونت کی خواہشمند

لاہور (آن لائن) صوبائی وزیر ماحولیات بلال افضل نے چینی قونصل جنرل زہوشیرین سے ان کے دفتر میں ملاقات کر کے باہمی دلچسپی کے امور کے علاوہ پنجاب خصوصاً لاہور میں سموگ کے تدارک کے لئے چین کے ماہرین ماحولیات مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن میں سٹاف کی کمی کی وجہ سے حلقہ بندیوں کی حتمی فہرست کی اشاعت میں تاخیر کے خدشات بڑھ گئے

اسلام آباد(آن لائن) الیکشن کمیشن میں سٹاف کی کمی کی وجہ سے حلقہ بندیوں کی حتمی فہرست کی اشاعت میں تاخیر کے خڈشات بڑھ گئے ہیں،کمیشن کے لاء ونگ کو سٹاف کی شدید کمی کا سامنا ہے جس کی وجہ مزید پڑھیں

پاکستان سے تعلق سکیورٹی نہیں معاشی ہے،: امریکی سفیر

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان میں امریکا کے سفیر ڈونلڈ بلوم نے کہا ہے کہ پاک امریکا تعلقات سکیورٹی سے آگے بڑھ کر اب اقتصادی استحکام پر مرکوز ہوگئے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے امریکا سے آئے وفد سے مزید پڑھیں

پاکستان ٹی 20 ٹیم کی قیادت باعث فخر، سب ملکر ایک ساتھ آگے بڑھیں گے، شاہین آفریدی

لاہور(آن لائن) پاکستان ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے قیادت ملنے کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) اور شائقین کرکٹ کا شکریہ اداکیا۔ایکس (ٹوئٹر) پر شاہین شاہ آفریدی نے لکھا کہ پاکستان ٹی ٹوئنٹی ٹیم کی مزید پڑھیں

“ٹکر کے لوگ” ایک تھپڑ بھی برداشت کرنے کے قابل نہیں تھے، ایمل ولی خان

پشاور(آن لائن)عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے کہا ہے “ٹکر کے لوگ” ایک تھپڑ بھی برداشت کرنے کے قابل نہیں تھے۔ عمران کی شکل میں جو بربادی ہوئی اسکی پاکستان کی تاریخ میں مثال نہیں۔ عوامی مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی نے کراچی والوں کے سامنے تعصب، نفرت اور تفریق کی سیاست کرنیوالوں کا پردہ چاک کر دیا ، کام کرنے سے تبدیلی آتی ہے، ہمیں اضافی مراعات نہیں مل رہیں، مرتضیٰ وہاب

کراچی (آن لائن) میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی نے کراچی والوں کے سامنے تعصب، نفرت اور تفریق کی سیاست کرنے والوں کا پردہ چاک کر دیا ہے، کام کرنے سے تبدیلی آتی ہے، مزید پڑھیں

چیئرمین تحریک انصاف سے آئی ایم ایف اور یورپی یونین کے نمائندوں کی ملاقات ایک تصوراتی بیان ہے سچائی کا ذرہ نہیں،مرتضی سولنگی

اسلام آباد(آن لائن)سابق وزیراعلٰی پرویز الہی کے بیان کہ آئی ایم ایف اور یورپی یونین کے نمائندے جیل میں چیئرمین پی ٹی آئی سے ملاقات کرتے ہیں کہ بیان پر نگران وزیر اطلاعات مرتضی سولنگی نے رد عمل دیتے ہوئے مزید پڑھیں