الیکشن ہوں گے اور انہیں پْرامن بنایا جائے گا، انوار الحق کاکڑ

لاہور(آن لائن)نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ الیکشن ہوں گے اور انہیں پْرامن بنایا جائے گا، پاکستان ریاست کی جنگ لڑ رہا ہے، 98فیصد بلوچ ہمارے ساتھ ہیں،بلوچستان میں علیحدگی پسندوں سے کوئی سوال کریں تو وہ مزید پڑھیں

2023ء میں مسلح ڈکیتیاں،135شہریوں کا قتل پیپلز پارٹی و نگراں حکومت کی ناکامی کا ثبوت ہے،حافظ نعیم الرحمن

کراچی(آن لائن)امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ سال 2023 میں شہر میں مسلح ڈکیتیوں و لوٹ مار کی واراتوں میں مسلسل اضافہ اور دوران ڈکیتی مزاحمت پر نوجوانوں کی نمایاں تعداد سمیت 135شہریوں کا مسلح ڈاکوؤں مزید پڑھیں

31 دسمبر تک گوشوارے جمع نہ کروانے والے ارکان سینیٹ کے نام جاری

اسلام آباد (آن لائن) الیکشن کمیشن آ ف پاکستان نے 31 دسمبر تک گوشوارے جمع نہ کروانے والے ارکان سینیٹ کے نام جاری کر دیے ہیں۔ تفصیل کے مطابق الیکشن کمیشن نے بتایا ہے کہ ایوان بالا کے 27 موجودہ مزید پڑھیں

فلسطینی بہن بھائیوں کی مدد میں پاکستان پیش پیش،غزہ کیلئے 20 ٹن امدادی سامان کی تیسری کھیپ روانہ

راولپنڈی (آن لائن)فلسطینی بہن بھائیوں کی مدد میں پاکستان پیش پیش،غزہ کے لئے پاکستان سے 20 ٹن امدادی سامان کی تیسری کھیپ روانہ کر دی گئی،تفصیل کے مطابق امدادی سامان کی تیسری کھیپ پاک فضائیہ کی خصوصی پرواز کے ذریعے مزید پڑھیں

نواز شریف عوام کے امیدوں کی آخری کرن ہیں،جاوید لطیف

مانانوالہ(آن لائن)سابق وفاقی وزیر و مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما میاں جاوید لطیف اور متوقع امیدوار ن لیگ پی پی 142 سید سجاد حسین شاہ کے ہمراہ حلقہ کے مختلف دیہاتوں میں کارنر میٹنگز کا انعقاد کیا گیا جس مزید پڑھیں

ٹکٹوں کی تقسیم،نواز شریف نے اعلیٰ اختیاراتی کمیٹی تشکیل دیدی

لاہور(آن لائن)مسلم لیگ ن میں ٹکٹوں کی تقسیم کے معاملے پر قائد ن لیگ نوازشریف نے سینئر رہنماؤں پر مشتمل اعلی اختیاراتی کمیٹی تشکیل دے دی، نوازشریف کمیٹی کے سربراہ ہونگے۔ن لیگی زرائع کے مطابق کمیٹی میں شہباز شریف، چیف مزید پڑھیں

اسپیشل انویسٹمنٹ فسیلیٹیشن کونسل کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس بدھ کو طلب

اسلام آبا د(آن لائن)اسپیشل انویسٹمنٹ فسیلیٹیشن کونسل کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس کل بدھ کو طلب کرلیا گیا،اجلاس کی صدارت نگران وزیر اعظم انوار الحق کریں گے،اجلاس میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر بھی خصوصی طور پر شرکت کریں گے،اجلاس مزید پڑھیں

عمران خان اور شاہ محمود قریشی تاخیر کیلئے چھپن چھپائی کا کھیل کھیلتے رہے،خصوصی عدالت

اسلام آباد(آن لائن)آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت قائم خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے سائفر کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا ہے۔سائفر کیس کی خصوصی عدالت نے کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمود قریشی مزید پڑھیں