ایف بی آر نے سیمنٹ اانڈسٹری کو ٹریک اینڈ سسٹم نافذ کرنے کیلئے آخری وارننگ دیدی

اسلام آباد (آن لائن) فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر(نے سیمنٹ اانڈسٹری کو ٹریک اینڈ سسٹم نافذ کرنے کیلئے آخری وارننگ دیدی۔سیمنٹ انڈسڑی کو 30اپریل 2024 تک ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم نافذ کرنے کی حتمی ڈیڈ لائن جاری کی گئی،سیمنٹ مزید پڑھیں

آئی ایم ایف پروگرام کی تمام شرائط پر پورا اتر رہے ہیں،نگران وزیر خزانہ

اسلام آباد (آن لائن) نگران وفاقی وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر نے کہا ہے کہ آی ایم ایف پروگرام کی تمام شرائط پر پورا اتر رہے ہیں۔اسلام آباد میں این سی جی سی ایل کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں

صدر عارف علوی نے جسٹس اعجاز الاحسن، کا استعفیٰ منظورکرلیا

اسلام آباد(آن لائن) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سپریم کورٹ کے جج جسٹس اعجاز الاحسن، کا استعفیٰ منظورکرلیا۔جسٹس اعجاز الاحسن نے آئین کے آرٹیکل 179 اور 206 (ایک) کے تحت استعفیٰ دیا۔صدر مملکت نے جسٹس اعجاز الاحسن کا استعفیٰ مزید پڑھیں

پاکستان کو موسمیاتی تبدیلی کے چیلنجز کا سامنا، کراچی میں زیادہ سے زیادہ درخت لگائے جائیں اور کھلی جگہوں پر سبزہ بڑھایا جائے،بیرسٹر مرتضی وہاب

کراچی(آن لائن) میئر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ بلدیہ عظمیٰ کراچی کے تحت جمعہ سے فریئر ہال لان میں میری گولڈ فیسٹیول شروع ہوگا جو تین روز تک جاری رہے گا، میری گولڈ فیسٹیول میں ایک لاکھ مزید پڑھیں

صدرعلوی کے بیٹے سمیت پی ٹی آئی کے 4 امیدواروں کو الیکشن لڑنے کی اجازت

کراچی(آن لائن) سندھ ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے تین رہنماؤں کے کاغذات نامزدگی کی منظوری کے خلاف دائر درخواستیں مسترد کردیں جبکہ عالمگیر خان کو بھی الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی۔کراچی سے قومی اسمبلی کے حلقے این اے مزید پڑھیں

ریٹرننگ افسر کا فیصلہ برقرار، الیکشن ٹریبونل نے میانوالی سے عمرا ن خان کو ا لیکشن کیلئے نااہل قرار دیدیا

راولپنڈی (آن لائن) ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ کے جسٹس چوہدری عبدالعزیز پر مشتمل خصوصی الیکشن ٹریبونل نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 89 (میانوالی) سے کاغذات نامزدگی مستر د کرنے کے خلاف تحریک انصاف کے سابق چیئرمین کی اپیل مزید پڑھیں

ورثاء کے لیے انصاف کے راستے بند نہیں کرسکتے لیکن ورثاء کی عدم موجودگی میں ان کے وکیل کونہیں سن سکتے،جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

اسلام آباد (آن لائن) سپریم کورٹ نے پرویز مشرف کو خصوصی عدالت سے ہونے والی سزا درست قرار دے دی۔ سنگین غداری کیس میں سپریم کورٹ نے سابق صدر ریٹائرڈ جنرل پرویز مشرف کی اپیل کو غیر مؤثر قررار دیتے مزید پڑھیں

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی قومی اسمبلی کے بجائے صوبائی اسمبلی کا ٹکٹ مل گیا

اسلام آباد(آن لائن)چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے قومی اسمبلی کے بجائے صوبائی اسمبلی کا الیکشن لڑنے کا فیصلہ کرلیا ہے، ذرائع بلوچستان عوامی پارٹی کے مطابق چیرمین سینٹ صادق سنجرانی کا صوبائی اسمبلی کی نشست پر الیکشن لڑنے کا فیصلہ مزید پڑھیں

پاکستان کیلئے قرض کی منظوری، آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان کیلئے اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ پروگرام کے تحت قرض کی منظوری کا معاملہ پر عالمی مالیاتی فنڈ آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس آج 11 جنوری کو ہوگا۔ اجلاس میں ایگزیکٹو بورڈ سے پاکستان مزید پڑھیں

وبائی امراض کے تدارک کیلئے مضبوط اقدامات وقت کی ضرورت ہیں، انوارالحق کاکڑ

اسلام آباد(آن لائن) نگران وزیراعظم انوارلحق کاکڑ نے کہا ہے کہ، علاج ہر شہری کا بنیادی حق ہے، صحت سے متعلق اندرونی و بیرونی چیلنجز سے نمٹنا ہوگا،کہ وبائی امراض کے تدارک کیلیے مضبوط اقدامات وقت کی ضرورت ہیں۔؎اسلام آباد مزید پڑھیں